تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر اُٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

سَر اُٹْھنا

سر اُٹھانا (رک) کا لازم.

سایَہ سَر سے اُٹْھنا

ماں یا باپ کا فوت ہو جانا، سرپرستی ختم ہو جانا، سرپرست کا وفات پا جانا

سَر سے سایَہ اُٹْھنا

کسی والی وارث کا مر جانا ، لاوارث ہو جانا .

باپ کا سایَہ سَر سے اُٹْھنا

باپ مرجانا ، یتیم ہوجانا

سَر سے اُٹْھنا

بلند ہونا ، اون٘چا ہونا ، زور و شور سے اُٹھنا .

سَر تے اُٹْھنا

خیال ترک کرنا ، اِرادہ ترک کرنا.

دَرْدِ سَر اُٹْھنا

سر میں درد ہونا، سر میں تکلیف ہونا، سر میں سودا سمانا

سَر میں دَرْد اُٹْھنا

دردِ سر ہونا ، یکایک سر میں درد شروع ہونا

زانُو سے سَر اُٹْھنا

فِکر سے فراغت ہونا ، غورو فکر ختم ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر اُٹْھنا کے معانیدیکھیے

سَر اُٹْھنا

sar uThnaaसर उठना

سَر اُٹْھنا کے اردو معانی

  • سر اُٹھانا (رک) کا لازم.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر اُٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر اُٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words