تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَرابی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَرابی کے معانیدیکھیے
سَرابی کے اردو معانی
صفت، مذکر
- سراب جیسا ، پُر فریب، جس سے دھوکہ ہو
شعر
مقدر میں ہے جب ہمارے اندھیرے
نظر میں سرابی سی تابش ہے کیسی
سانس ہموار ہونے والی تھی
رنگ اڑنے لگے سرابی کے
درد ان آنکھوں سے دریا کی طرح نکلا ہے
ہادیہؔ ہم تو سمجھتے تھے سرابی جیسا
English meaning of saraabii
Adjective, Masculine
- mirage-like, full of illusion
सराबी के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- जिससे धोका हो, धोका देने वाला
سَرابی کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَرابی)
سَرابی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔