تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَراچھا" کے متعقلہ نتائج

سَراچھا

معماری) سخت پتّھر پر مُختلف اوزاروں سے خوبصورتی اور عُمدگی سے متوازی خطوط میں بنائے جانے والے نشانات .

سَراچَہ

۱. چھوٹا خیمہ ، چھوٹا محل سرا .

سَرِیچَہ

ابلق، چڑیا، ممولا

سَرائِچَہ

موٹا اور مضبوط ریشے دار بانس جو عموماً خیموں میں لگایا جاتا ہے ، سراچہ ، لمبا .

سَراچَۂ آفْتاب

سراچۂ آفتاب ؛ شمسِ کاذب یعنی سُورج کی وہ شکل جو طلوع سے قبل اور غروب کے بعد روشن ہونے سے قبل صبح و شام افق پر نظر آتی ہے .

سَراچَۂ شَمْس

رک : سراچۂ آفتاب .

سَیّارْچَہ

چھوٹا سیّارہ

سَرائِچَۂ قَنات

خیمے کا بانس .

سَرائِچَہ چاک کَرنا

پردہ ہٹانا

سَرائِچَہ پھاند جانا

سرائچے کے اوپر سے کود کر نکل جانا

سَرائِچے اُٹھانا

خیمے کے پردے باندھ دینا

سَرائِچے اُٹھا دینا

خیمے کے پردے باندھ دینا

سَر اُچا

مغرور ، متکبر ، خودپسند.

سَنْگِ سَراچَہ

देः ‘संगे आस्ताँ' ।।

ساس کو نَہِیں پائِنچے ، بَہُو چاہے تَنبُو اَور سَرائِچے

جہاں بہو بہت شیخی خور ہے وہاں کہتی ہیں ، غریبی میں امیری کے ٹھاٹھ باٹھ چاہنے والے کے متعلق کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سَراچھا کے معانیدیکھیے

سَراچھا

saraachhaa•सराछा

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

سَراچھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • معماری) سخت پتّھر پر مُختلف اوزاروں سے خوبصورتی اور عُمدگی سے متوازی خطوط میں بنائے جانے والے نشانات .

Urdu meaning of saraachhaa

  • Roman
  • Urdu

  • maamaarii) saKht patthাra par muKhatlaf auzaaro.n se Khuubsuurtii aur umdagii se mutavaazii Khutuut me.n banaa.e jaane vaale nishaanaat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَراچھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَراچھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone