تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَربَھن٘گ" کے متعقلہ نتائج

سَربَھن٘گ

اگھوری سے پرہیز ہندو فقیروں کا وہ فرقہ جو مردار اور نجاست وغیرہ تک کھا لینے سے پرہیز نہیں رکھتا بلکہ اسی وسیلے سے مانگتا ہے، جو دکاندار نہیں دیتا اس کی دکان کے سامنے موت پینے اور نجاست کھانے لگتا ہے جس سے وہ گھن کھا کر کچھ دیتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سَربَھن٘گ کے معانیدیکھیے

سَربَھن٘گ

sarbhangसरभंग

اصل: سنسکرت

سَربَھن٘گ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اگھوری سے پرہیز ہندو فقیروں کا وہ فرقہ جو مردار اور نجاست وغیرہ تک کھا لینے سے پرہیز نہیں رکھتا بلکہ اسی وسیلے سے مانگتا ہے، جو دکاندار نہیں دیتا اس کی دکان کے سامنے موت پینے اور نجاست کھانے لگتا ہے جس سے وہ گھن کھا کر کچھ دیتا ہے

صفت

  • عوام کے نچلے طبقے کا، سماج کے غیر مہذب گروہ سے منسوب (رسم و رواج یا زبان وغیرہ)

English meaning of sarbhang

Noun, Masculine

  • a sect of Hindu fakirs who do not believe in caste and concept of impurity

Adjective

  • lowly, relating to lower classes or common people

सरभंग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अघोरी से बचाव हिंदू संतों का वह संप्रदाय जो मृत और गंदी वस्तु इत्यादि तक खा लेने से परित्याग नहीं रखता बल्कि उसी माध्यम से माँगता है, जो दुकानदार नहीं देता उसकी दुकान के सामने मूत्र पीने और गंदी वस्तु खाने लगता है जिससे वह घिन खा कर कुछ देता है

विशेषण

  • समाज के निचले वर्ग का, समाज के असभ्य समुदाय से संबद्ध (रीति-रिवाज या भाषा इत्यादि)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَربَھن٘گ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَربَھن٘گ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone