تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَردا" کے متعقلہ نتائج

سَردا

خربوزے کی طرح کا اور اُس سے کُچھ بڑا اور کُھردرے چھلکے کا ایک پھل جس کا گُودا خربوزے سے قدرے سخت ہوتا ہے.

سَردار

کسی جماعت کا قائد، سرگروہ، سرغنہ، افسر، حاکم، امیر

سَرداری

امیری، بزرگی، حکومت، افسری

سَردارنی

کنایۃً: سردار کی بیوی، سِکھ عورت، سِکھنی

سَردارَن

سردار کی عورت ؛ گھر کے مالک کی عورت ؛ خانساماں کی عورت.

سَرداری کا ڈَن٘ڈا اَٹْکا ہے

اپنے کو بڑا جانتے ہیں ، بڑے عہدے پر رہنے کے بعد چھوٹا عہدہ قبول نہ کرنے والے پر طنز.

سَردار جی

(کنایۃً) سکھ قوم کا فرد ، سِکھ.

سَردار مَرْدی

(عو) زبردستی، دھینگا دھینگی، زور آوری

سَرداری کرنا

سَردارِ اَنبِیا

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جو تمام نبیوں اور رسولوں سے برتر ہیں.

سَردارِ اَولِیا

حضرت علی کرم اللہ وجہہ جن پر اولیا اللہ اور صوفیائے کرام کا سلسلہ منتہی ہوتا ہے.

سَردارانِ گِرامی

بڑے بڑے سردار، افسرانِ اعلی

اردو، انگلش اور ہندی میں سَردا کے معانیدیکھیے

سَردا

sardaaसरदा

وزن : 22

سَردا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خربوزے کی طرح کا اور اُس سے کُچھ بڑا اور کُھردرے چھلکے کا ایک پھل جس کا گُودا خربوزے سے قدرے سخت ہوتا ہے.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of sardaa

Noun, Masculine

  • a kind of melon

सरदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कश्मीर तथा अफगानिस्तान में होनेवाला खरबूजे की जाति का एक प्रकार का फल जो खरबूजे की अपेक्षा अधिक बड़ा तथा अधिक मीठा होता है
  • कश्मीर तथा अफ़गानिस्तान में होने वाला ख़रबूज़े की जाति का एक फल जो ख़रबूज़े की अपेक्षा अधिक मीठा तथा आकार में बड़ा होता है।

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = शरद ऋतु

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَردا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَردا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone