تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَردار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَردار کے معانیدیکھیے
سَردار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کسی جماعت کا قائد، سرگروہ، سرغنہ، افسر، حاکم، امیر
شعر
جرم یہ ہے کہ ان اندھوں میں ہوں آنکھوں والا
اور سزا یہ ہے کہ سردار سمجھتے ہیں مجھے
کیا قیامت ہے کہ دنیا اسے سردار کہے
جس کا انداز سخن بھی ہو گداؤں جیسا
قبیلے والوں کے دل جوڑئیے مرے سردار
سروں کو کاٹ کے سرداریاں نہیں چلتیں
English meaning of sardaar
सरदार के हिंदी अर्थ
سَردار کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَردار)
سَردار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔