تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَرفَروشانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَرفَروشانَہ کے معانیدیکھیے
سَرفَروشانَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جانبازانہ ، دلیرانہ ، بہادرانہ.
شعر
رسم شبیری دوام زیست ہے سلطان رشکؔ
زیست کرنی ہے اگر تو سرفروشانہ کرو
اس کے ہر اک گام پر تھی کامرانی ساتھ ساتھ
کارگاہ دہر میں جو سرفروشانہ چلا
موسم گل زرد ہے خون تمنا کے بغیر
نقد جاں لے کر چمن میں سرفروشانہ چلا
English meaning of sarfaroshaana
Noun, Masculine
- ready-to-sacrifice, attitude, bravely
सरफ़रोशाना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जान देने या बलिदान होने को तत्पर, वीरता पूर्वक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَرفَروشانَہ)
سَرفَروشانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔