تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَرفَروشی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَرفَروشی کے معانیدیکھیے
سَرفَروشی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
قربانی کا جذبہ، جان کی بازی لگانے کو تیار ہونا، جان دینے کو تیار ہونا، جانثاری، جانبازی
مثال - مجدد یا رفارمر کے لیے تین شرطیں ضروری ہیں ... جسمانی مصیبتیں اُٹھائی ہوں، جان پر کھیلا ہو، سرفروشی کی ہو - غلام حتی الامکان سرفروشی و جانثاری میں ... سرمو تامل نہ کرے گا. (۱۸۹۰ ، فسانۂ دلفریب ، ۱۹) غیر فانی پیغام کے نقوش تلاش کیے جا سکتے ہیں جو آگے چل کر عالمِ انسانیت کو اُخوت و مساوات حریّت سرفروشی اور خودی و خودشناسی کی دولت سے مالا مال کرتا ہے. (۱۹۷۷ ، اقبال کی صحبت میں ، ۲)
- دلیری، بہادری
- ہمت، حوصلہ
شعر
سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے
دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے
English meaning of sarfaroshii
Noun, Feminine
-
readiness to sacrifice life (for another)
Example - Mujaddid ya reformer ke liye teen sharten zaruri hain... jismani musibaten uthai hon, jaan par khela ho, sarfaroshi ki ho
- devotedness, devotion
सरफ़रोशी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
बलिदान होना, जान देने को तैयार होना, जान की बाजी लगाना, सिर कटाना, जाँनिसारी, जाँबाज़ी, बहादुरी
उदाहरण - मुजद्दिद या रिफ़ार्मर के लिए तीन शर्तें ज़रूरी हैं.... जिस्मानी मुसीबतें उठाई हों, जान पर खेला हो, सरफ़रोशी की हो
- वीरता, आत्मबलि
- साहस, हिम्मत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَرفَروشی)
سَرفَروشی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔