تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَرگَراں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَرگَراں کے معانیدیکھیے
سَرگَراں کے اردو معانی
صفت
- خفا، ناراض، رنجیدہ، کشیدہ خاطر، برہم
- مست، مخمور، خُمار آلود
- سر بھاری محسوس کرنے والا
- متکبر، مغرور
شعر
میں نے کہا ہم سے زمانہ ہے سر گراں
اس نے کہا کہ اور اسے سر گراں کرو
تجھ سے بھاگے سکون سے بھاگے
سر گراں ہیں کہ دل گرفتہ نہیں
شکوۂ در گذر نما کیوں ہے کہ حسن عشق سے
اتنا تو بد گماں نہ تھا اتنا تو سر گراں نہ تھا
English meaning of sargaraa.n
Adjective
- tipsy, proud, arrogant, drunk
- displeased, angry
सरगराँ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- सर भारी महसूस करने वाला
- मस्त, ٰनशे में मिस्टी
- रुष्ट, अप्रसन्न, नाख़ुश, ख़फ़ा
- अहंकारी, घमंडी, अभिमानी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَرگَراں)
سَرگَراں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔