تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَرْگَرْمِ عَمَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَرْگَرْمِ عَمَل کے معانیدیکھیے
سَرْگَرْمِ عَمَل کے اردو معانی
فارسی، عربی
- گرم جوشی سے کام کرنے والا
- کام میں مستعد
- لگن اور جوش کے ساتھ کام میں مشغول
- کام میں محنتی
- فعال
- کام میں پرجوش
شعر
نامرادانہ ہی سرگرم عمل ہوں دہر میں
میں نہ پانے کے تقاضے میں نہ کھو جانے میں ہوں
کتنی صدیوں سے تو سرگرم عمل ہے دنیا
اس کے با وصف مگر کار جہاں باقی ہے
ہو کے سرگرم عمل اے شاعرؔ
نظم عالم کا بدلنا سیکھو
English meaning of sargarm-e-'amal
Persian, Arabic
- Diligent in action, passionate at work, hard at work, active in action, engaged in work with dedication and enthusiasm
- actively engaged
सरगर्म-ए-'अमल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी
- कर्म में परिश्रमी, कार्य में भावुक, कार्य में कठोर, क्रिया में सक्रिय, समर्पण और उत्साह के साथ काम में व्यस्त रहने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَرْگَرْمِ عَمَل)
سَرْگَرْمِ عَمَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔