تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرگُزَشْت" کے متعقلہ نتائج

حالات

واردات، واقعات، کیفیات

حالات پَہُنچانا

واقعات معلوم کرانا، مخبری کرنا

حالاتِ آئِنْدَہ

آنے والے زمانے کے حالات، پیشین گوئیاں

حالاتِ گُزَشْتَہ

گزرے ہوئے حالات

حالاتِ مُتَعَلِّقَہ

وہ واقعات جن کا کسی خاص بات سے تعلق ہو

حالاتِ مَوجُودَہ

موجودہ زمانے کے واقعات یا کیفیتیں

حالاتِ ظاہِرِی

وہ باتیں جو نظر آئیں یا معلوم ہوں

حالاتِ حاضِرَہ

موجودہ معاملات، موجودہ حالات

حالاتِ سابِقَہ

گزرے ہوئے واقعات

حالاتِ خُفْیَہ

وہ باتیں یا واقعات جو ظاہر میں نظر نہ آئیں، خفیہ باتیں

حالاتِ خاص

خاص واقعات، ضروری باتیں

حالَت

حال، کیفیت

حِیلَت

حِیلہ ، تدبیر.

hilt

دَسْتہ

halt

عارضی طور پر ٹھہرنا

helot

قدیم سپارٹا کے کسی غلام طبقے کا فرد (خصوصاً Helot).

holt

کنج

حائِلات

حائل (رک) کی جمع ، رُکاوٹیں .

حِلَّت

(شرع کی رو سے کسی چیز کا) مباح ہونا، حلال ہونا، جائز ہونا، قابل استعمال ہونا

ہَولَٹ

(عو) بے وقوف ، خبطی ، ابلہ ، بولایا ہوا ، گھبرایا ہوا شخص ۔

ہائِلات

خوفناک چیزیں ؛ دہشت ناک واقعات

مَخْدُوش حالات

بُرے حالات ، خراب حالات ، خطرناک معاملات ، نقصان پہنچانے والے حالات

مَعْرُوضی حالات

حقیقی حالات ، واقفیت ۔

مُعاشی حالات

مخصوص اور متعین حالات میں معاش کی کیفیت ، گزر بسر کے سلسلے ، روزی رزق وغیرہ

مُعاشَرَتی حالات

سماجی حالات ، اجتماعی زندگی کے طور طریقے ۔

مَقامی حالات

کسی خاص علاقے ، جگہ یا آبادی سے متعلق تفصیلات ، جغرافیائی حالات ۔

یُورِش حالات

(مجازاً) ناسازگار حالات، دکھوں کا غلبہ.

عَصْری حالات

زمانے کے حالات ، عہد کے حالات.

ہَنگامی حالات

غیر متوقع اور سنگین حالات جو فوری اقدامات کے متقاضی ہوں (خواہ ملک میں یا کسی ادارے یاگھر میں) ؛ کسی ملک کو درپیش ُپرخطر حالات (اس میں معمول کی آئینی کاروائیاں معطل ہوجاتی ہیں) (انگ : Emergency) ۔

نارمَل حالات

عام حالات ، معمول کے حالات (غیر معمولی کے مقابل) ۔

وَاقِف حَالَات

حالات سے واقف، حالات سے باخبر، حالات سے آشنا

ناگَہانی حالات

واقِعات و حالات

نا گُزِیر حالات

ایسے حالات جن سے بچنے کا کوئی طریقہ نہ ہو

مُشْتَمِل بَر حالات

حالات کے متعلق

رَفْتارِ حالات

نا گُفتَہ بِہ حالات

حالات جو قابل بیان نہ ہوں یا جو بیان نہ کیے جا سکیں

حالَتِ غائِب بِینی

(مسمریزم) رک : حالت روشن .

حالَت بِگَڑْنا

مرنے کے قریب ہونا، مرض کا شدید ہو جانا، حالت غیر ہونا

حالَتِ نِدائی

(قواعد) اسم کی وہ حالت جب اُسے پکارا جائے .

حالَت رَدّی ہونا

رک : حالت بگڑنا .

حالَتِ اِضافی

حالت اضافت ، اضافت سے تعلق رکھنے والی حالت .

حالَتِ اِضافَت

(قواعد) کسی لفظ کی وہ حالت جو اس لفظ کے تعلق کو دوسرے لفظ سے ظاہر کرتی ہے ، مخاف ہونے کی حالت .

حالَتِ ظَرْفی

(قواعد) وہ حالت جب کسی اسم کا تعلق زمان یا مکان سے پایا جائے .

حالَتِ مَفْعُولِیَّت

رک : حالت مفعولی .

حالَت میں تَغَیُّر ہونا

حالت بدلنا

حالَتِ تَوازُن

(طبیعیات) کسی جسم کی وہ حالت جس میں جُھلاؤ یا جُھکاؤ نہ ہو بلکہ ٹھہری ہوئی ہو .

حالَتی فِعْل

فعل کا مسلسل جاری رہنا ، فعل کی حالت کا لگاتار قائم رہنا ، فعل حالیہ ، عملِ جاری .

حالَتِ نَزَع

جانکنی کا عالم، دَم توڑنے کی کیفیت، موت کے وقت کی حالت

حالَتْ بَدَلْنا

اچھی سے بری یا بری سے اچھی حالت ہوجانا

حالَت پُوچْھنا

رک : حال پوچھنا .

حالَتِ مُغَیَّرَہ

(قواعد) اسم کی وہ حالت جب اس پر حروف عاملہ (مغیّرہ) میں سے کسی حرف کے آنے کی وجہ سے اس میں تغیر واقع ہو .

حالَتِ خوابِ بیداری

(مسمریزم) ایسی حالت جس میں انسان کو جاگتے ہوئے نین٘د میں مبتلا کر دیا جائے ، وہ کیفیت جس میں معمول پر نین٘د طاری کر کے اس کے حواس معطل کر دیے جائیں مگر ذہن و ادراک بروئے کار رہیں .

حالَت دِگَر گُوں ہونا

رک : حالت بگڑنا ؛ موت کے آثار نمایاں ہونا .

حالَت گُزَرنا

صدمے سے دوچار ہونا ، بُری حالت ہونا ، کیفیت طاری ہونا .

حالَتِ عِشْق

حالَتِ رَقْعی

(قواعد) فاعلی حالت، عربی میں اس حالت میں اسم کے آخر ضمہ ہوتا ہے

حالَت کی مُساوات

(طبیعات) گیس یا سیال اشیا کے دباؤ حجم اور حرارت کی باہمی نسبت کا ریاضی ضابطہ و قاعدہ .

حالَتِ مابَعْد

بعد کی حالت ؛ (نسیجیات) وہ حالت جب کروموسومس یعنی خیوط لونیہ پھٹ کر علیحدہ ہو جاتے ہیں .

حالَت غَیر کَرنا

بُرا حال کر دینا یا کر لینا ، حالت تباہ کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرگُزَشْت کے معانیدیکھیے

سَرگُزَشْت

sarguzashtसरगुज़श्त

اصل: فارسی

وزن : 2121

سَرگُزَشْت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سر پہ گُزرا ہوا، بِیتا ہوا واقعہ، واردات، حال احوال
  • آپ بِیتی، سوانحِ عمری، حالاتِ زندگی

شعر

English meaning of sarguzasht

Noun, Feminine

सरगुज़श्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

سَرگُزَشْت کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرگُزَشْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرگُزَشْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone