تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حالَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حالَت کے معانیدیکھیے
حالَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- حال، کیفیت
- وجد کا عالم، وجد کی کیفیت، کیف و سرور، عالمِ استغراق و محوبت
- سکت، قوت، دم خم، تاب و تواں
شعر
اپنی حالت کا خود احساس نہیں ہے مجھ کو
میں نے اوروں سے سنا ہے کہ پریشان ہوں میں
ایک ہی تو ہوس رہی ہے ہمیں
اپنی حالت تباہ کی جائے
ہنس کے فرماتے ہیں وہ دیکھ کے حالت میری
کیوں تم آسان سمجھتے تھے محبت میری
English meaning of haalat
Noun, Feminine
- state, condition, position of one's affairs, circumstance, the present time,
- spiritual ecstasy
हालत के हिंदी अर्थ
حالَت کے مترادفات
حالَت سے متعلق محاورے
حالَت سے متعلق کہاوتیں
حالَت کے قافیہ الفاظ
حالَت کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حالَت)
حالَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔