تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرْہَنگی" کے متعقلہ نتائج

سَرْہَنگی

سرداری، افسری، قیادت، سپہ گری، سرہنگ سے منسوب یا متعلق

سَرْہَنگی کی لینا

پہلوانی اور زور آوری کا دم بھرنا یا تیور دکھانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرْہَنگی کے معانیدیکھیے

سَرْہَنگی

sarha.ngiiसरहंगी

اصل: فارسی

وزن : 212

سَرْہَنگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سرداری، افسری، قیادت، سپہ گری، سرہنگ سے منسوب یا متعلق
  • سپاہی کا کام یا پیشہ، سپہ گری
  • زبردستی، تشدد، لوٹ مار، غنڈا گردی، سینہ زوری
  • بزور، زبردستی، طاقت کے بل بوتے پر، جبر زیادتی، مار دھاڑ

सरहंगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मुखिया, अधिकारी होना, नेतृत्व, सैनिक का पद या पेशा, सरहंग से संबद्ध या संबंधित

    विशेष - सरहंग= भारत में मुग़ल काल का एक फ़ौजी उच्चाधिकारी जो सेनापति के अधीन होता था

  • सिपाही का काम या पेशा
  • बलात, हिंसा, लूटमार, ग़ुंडागर्दी, अत्याचार
  • बलपूर्वक, ज़बरदस्ती, शक्ति के बलबूते पर, अत्याचार, मारधाड़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرْہَنگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرْہَنگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone