تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صَرِیحاً" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صَرِیحاً کے معانیدیکھیے
صَرِیحاً کے اردو معانی
فعل متعلق
- واضح طور پر، کھلّم کھلا، علانیہ، صاف طور پر
صفت
- کھلم کھلا، واضح طور پر، صاف صاف
شعر
یہ پیدا ہوتے ہی رونا صریحاً بدشگونی ہے
مصیبت میں رہیں گے اور مصیبت لے کے اٹھیں گے
ذکر میرا ہی وہ کرتا تھا صریحاً لیکن
میں نے پوچھا تو کہا خیر یہ مذکور نہ تھا
English meaning of sariihan
Adverb
- evidently, vividly, clearly, plainly, palpably, expressively
Adjective
- explicitly, clearly
सरीहन के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- खुल कर, खुल्लम खुल्ला, स्पष्ट रूप से, साफ़-साफ़
विशेषण
- खुल्लम खुल्ला, स्पष्ट रूप से, साफ़-साफ़
صَرِیحاً کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صَرِیحاً)
صَرِیحاً
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔