تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرکَشی" کے متعقلہ نتائج

سَرکَشی

نافرمانی، بغاوت

سَرکَشی کرنا

rebel, revolt, disobey

سَرکَشی دِکھانا

بغاوت کرنا، مقابلہ کرنا، نافرمانی کرنا

مُتَمَرِّدانَہ سَرکَشی

اطاعت اور حکم سے پھرنے والی بغاوت ۔

اِعْلانِ سَرکَشی

declaration for rebellion

آمادۂ سرکشی ہونا

بغاوت کے لیے تیار ہونا

آمادۂ سرکشی رہنا

بغاوت کے لیے تیار رہنا

سَرکَش

باغی، نافرمان، حکم عدولی کرنے والا

سَرِیشی

(طب) خرما کی ایک قسم جو ازحد شیریں ، رس لب بند اور گودا کافی چپچپا ہوتا ہے ، ادویات میں مستعمل ۔

سُرْکی

رک : سُڑکی .

سِرْکی

(چھپّرسازی) بین٘ڈ کا گز، سوا گز لمبا، بغیر گان٘ٹھ کا بالائی حصہ، جس کے سِرے پر پُھول کا ایک گُچّھا ہوتا ہے اور وہ آسانی سے تنے سے جُدا کیا جاسکتا ہے. اس سے چھّپر کی تہ چھولداری کی وضع کا سائبان، ٹٹی، چک اور بارش سے بچاؤ کی پوشش وغیرہ بناتے ہیں، بین٘ڈ کی چھولداری یا پوشش وغیرہ

سر کشت

فصل کے موسم کے دوران

سَر کُش

سر کُچلا ہوا ، مقتول ، مُردہ.

نَفس سَرکَش

حکم نہ ماننے والا نفس، باغی نفس، نفسِ امارہ

گُوندْنی کی طَرَح جُھکو ، نِیم کی طرح کَڑْوی و سَرْکَش نَہ بَنو

عاجزی سے میٹھی باتیں کرو ، کڑوی کسیلی نہ بنو

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرکَشی کے معانیدیکھیے

سَرکَشی

sarkashii•सरकशी

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

سَرکَشی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نافرمانی، بغاوت
  • غرور، گھمنڈ

شعر

Urdu meaning of sarkashii

  • Roman
  • Urdu

  • naafarmaanii, baGaavat
  • Garuur, ghamanD

English meaning of sarkashii

Noun, Feminine

सरकशी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرکَشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرکَشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone