تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَرّافی پارْچَہ" کے متعقلہ نتائج

پارْچَہ

ٹکڑا ، حصہ ، جزو ، قاش ، پارہ ، قطعہ.

پارْچے

پارچہ (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

پارچَہ روز

پارْچَہ بیز کَرنا

کپڑ چھن کرنا ، کسی چیزکو کُوٹ کر یا پیس کر کپڑے میں چھاننا.

پارچہ فروش

کپڑوں کے سوداگر

پارْچَہ باف

کپڑا بننے والا، جولاھا

پارچہ فروشی

کپڑے بنانے کا پیشہ

پارْچَہ بافی

کپڑا بننے کا کام یا پیشہ

پارْچَہ خانَہ

امرایا بادشاہوں کے توشے خانے کا وہ حصہ جہاں ملبوسات سیئے اور تیار کیئے جاتے ہیں.

پارْچَہ پوشِیدْنی

پہننے کا کپڑا، لباس.

پارْچَہ ریسْمانی

بیرمی نامی کھجور کے ریشوں سے تیار کیا ہوا کپڑا، بیرم

پارْچَنا

کسی نوکدار چیز سے گودنا مراداً: افیم کے ڈوڈے کو چھیدنا، پاچھنا

پارْچے کَرنا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا.

پَرْچے

پرچہ کی جمع، ترکیبات میں مستمل، نیز جمع کے طور پر بھی

پَرْچی

پرچہ (رک) معنی نمبر ۱، ۲، ۶ کی تصغیر

پرچا

ثبوت ، دلالت ، اثبات ، پرمان ، پرکھ ، جانچ.

پِرَچے

(الجبرا) کسی سلسلے کی دو ملحقہ رقومات کا فرق

پَرِیچَے

تعارف، تمہید، دیباچہ، مقدمہ

پَرِچَے

واقفیت، شناسائی، ملاقات، جان پہچان؛ بے تکلفی، ارتباط

پَرْچھا

(شیرینی سازی) سجال یا کھجوریں تلنے کا اتھلی قسم کا کڑھاؤ

پَرچھی

خورجی، تھیلی جس کے دونوں طرف سامان رکھ کے سواری کی پیٹھ پر رکھتے ہیں، دونوں تھیلیوں میں سے ایک جو گھوڑے یا لدو جانور کی پیٹھ پر رکھتے ہیں

پَرِیچھا

ایک قسم کا سان٘چہ یا چھلنی جس میں گنے کا قوام ڈالا جاتا ہے

پارْچھا

پاڑ، ٹانْڈ، گرنڈ یا کن٘ویں کے چاک (گھرنی) کا آڈر جسس پر چااک لگایا جاتا ہے اس مجموعے میں دو کڑیاں ایک دھرمی اور اایک چاک (پیاّ یا گھرنی) ہوتا ہے.

پَرْچَہ

پارچہ ، ٹکڑا.

پراچَہ

پَراچا

کپڑے کے ٹکڑے یا پارچے اور گوڈر بیچنے والا

پَرْچھائی

پرچھائیں

پَرْچَھئی

(بیل بانی) ایک قسم کا لمبا اور بیچ میں سے کھلا ہوا سامان لادنے کا تھیلا جو چھئی یا پالان کے اوپر بیل یا لدّو جانور کی کمر پر دونوں طرف لٹکتا ہوا ڈال دیا جاتا ہے

پَرائِچَہ

رک : پراچہ.

پَراچَہ

کپڑے کے ٹکڑے یا پارچے اور گوڈر بیچنے والا

پارْچِیا

پارچہ فروش ، خردہ فروش.

پاد چَتْوَر

متبرک درخت، انجیر کا درخت

ٹُکْڑا پارْچَہ

رک : ٹکڑا معنی نمبر ۳

کُرَنْد پارْچَہ

خاص مسالا لگا ہوا کپڑا جس سے دھات اور پتّھر وغیرہ کو رگڑ کر پالش کرتے ہیں

صَرّافی پارْچَہ

ہنڈی ، چک.

گَٹا پارْچَہ

جزیرہ نمائے ملایا کے ایک درخت (پرچا) کا گوند.

چَرْبَہ پار٘چَہ

عکس یا چربہ اتارنے کا مومی کپڑا (Tracing Cloth).

پَرْچے دَوڑانا

اطلاعات بہم پہن٘چانا .

پَرْچَہ پَڑْنا

(بادشاہ یا حکام کو) کسی واقعے کی خبر دی جانا ، خفیہ اطلاع بھیجی جانا.

پَرْچَہ جَڑنا

چغل خوری کرنا ، مخبری کرنا.

پَرْچا دینا

ایسا اشارہ کرنا جس سے لوگ جان جائیں ؛ نام یا گاؤں وغیرہ بتانا.

پَرچی کَٹوانا

پَرْچا مانگْنا

ثبوت دینے کے لئے کہنا ؛ کسی دیوی دیوتا سے اپنی طاقت دکھانے کو کہنا.

پَرْچَہ دینا

مقدمہ درج رجسٹر کرنا ؛ امتحان کے پرچے کا جواب تحریر کرنا ، امتحان دینا.

پَرچَہ گُزَرنا

۔ مخبری ہونا۔ حاکم یا بادشاہ کو کسی بات کی خبر پہنچنا۔ عرضی دی جانا۔ ؎

پَرْچَہ گُزارْنا

پرچہ گزرنا کا تعدیہ، خبر پہنچانا، اطلاع دینا، علم میں لے آنا

پَرْچَہ مُرَتَّب کَرنا

پَرچَہ مُشکِل ہونا

امتحان کے سوالات کڑے ہونا

پرچے بِن پرتیت نہیں

آزمائش کے بغیر اعتبار نہیں کرنا چاہیے

پَرْچا لینا

تجربہ کرنا ، جان٘چ کرنا ، آزمانا.

پَرْچے کَرنا

امتحان دینا، امتحانات میں سوالات کے جوابات لکھنا.

پَرْچی ڈالْنا

جسے انتخاب کرنا مقصود ہو اس کے نام کی پرچی بکس میں ڈالنا

پَرچی کاٹنا

پَرِچَے رَکْھنا

واقفیت رکھنا، علم ہونا، جاننا

پَرْچھا کَرْنا

قصہ مختصر کرنا ، فیصلہ کرنا، تصفیہ کرنا.

پَرچا رَہنا

۔ لازم۔ دل لگا رہنا۔ دل بہلارہنا۔ کسی شغل میں مشغول رہنا۔ ؎

پَرچَہ کَرنا

امتحان کے سوالات کا جواب لکھنا

پَرچَہ لَگنا

۔ پرچہ گزرنا۔ ؎

پَرْچَہ رَہْنا

لگا رہنا ، بہلا رہنا ، مانوس رہنا ؛ رک : پرچانا.

پَرچَہ بَنانا

امتحان کے سوالات لکھنا اور تیار کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں صَرّافی پارْچَہ کے معانیدیکھیے

صَرّافی پارْچَہ

sarraafii-paarchaसर्राफ़ी-पर्चा

وزن : 222212

صَرّافی پارْچَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہنڈی ، چک.

English meaning of sarraafii-paarcha

Noun, Masculine

  • cheque

सर्राफ़ी-पर्चा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हुंडी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَرّافی پارْچَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَرّافی پارْچَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone