تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَرْسَرانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَرْسَرانا کے معانیدیکھیے
سَرْسَرانا کے اردو معانی
فعل لازم
- سان٘پ نیز اسی قسم کے دُوسرے کِیڑوں کا رِین٘گنا یا پیٹ کے بل چلنا.
- ہوا کا سائیں سائیں کرنا ؛ ہوا کے ہلکے ہلکے چلنے کی آواز.
- کسی چیز کے ہلنے کی آواز.
- کسی کیفیت یا کسی بات سے خُون میں جوش پیدا ہونا. انسانی جسم میں کسی بات یا کسی کفییت سے تحریک پیدا ہونا ، جھنجھنانا ، سنسنانا
- پانی کا دِھیرے دِھیرے نشیب کی طرف بہنا.
- پودوں اور درختوں یا کھیتی میں رونق آنا ، جان پڑتا ، پنپنا.
- رقیق شے کے جوش کھان یا ہکتے وقت کی آواز ، جلتی ہوئی چیز کا آواز دینا ؛ سردی سے کان٘پنا
- چھبڑ چھاڑ ، اُنگلی یا کسی نوک دار چیز سے چُبھونا.
- بندوق یا آتش بازی کے گولے سے بارود نِکلنے کی آواز ؛ سردی سے کان٘پنا
- کلف دار یا ریشمی لباس کے رگڑ کھانے کی آواز.
English meaning of sarsaraanaa
Intransitive verb
- to make the hissing sound of a snake
- wind making whisper
- to move quickly, swiftly
- sound of descending water
सर्सराना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- जल्दी जल्दी काम करना। स० सर-सर शब्द उत्पन्न करना।
- सर-सर की ध्वनि होना। जैसे वायु का सरसराना, साँप का चलने में सरसराना।
- 'सर-सर' की ध्वनि होना
- हवा का तेज़ी से चलना
- साँप आदि जंतुओं का रेंगना
- शीघ्रता से कार्य करना।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَرْسَرانا)
سَرْسَرانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔