تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَرْوِ بالا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَرْوِ بالا کے معانیدیکھیے
سَرْوِ بالا کے اردو معانی
صفت، مذکر
- بلند قامت، سرو کی طرح سِیدھا قد رکھنے والا، معشوقِ دراز قد
شعر
وہ جامہ زیبی وہ دل فریبی وہ سج دھج اس کی وہ قد زیبا
کہ دیکھ جس پر فدا ہوں دل سے وہ جن کو کہتے ہیں سرو بالا
پھول بوٹے بہت ہیں گلشن میں
سرو بالا نظر نہیں آتا
دیا حق حسن بالا دست تجکوں
مجھے تجھ سرو بالا کی قسم ہے
English meaning of sarv-e-baalaa
Adjective, Masculine
- tall, tall straight like cypress, tall beloved
सर्व-ए-बाला के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- ऊँची क़द-काठी का,, सर्व की तरह सीधा क़द रखने वाला, ऊंचे क़द वाली प्रेमिका
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَرْوِ بالا)
سَرْوِ بالا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔