تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَرْوِ چَمَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَرْوِ چَمَن کے معانیدیکھیے
سَرْوِ چَمَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سرو کا وہ درخت جو خود رو نہ ہو، سرو، سرو کا درخت، (استعارۃً) سجیلا محبوب، معشوق نیز قد معشوق
شعر
ہم سرو چمن دل کی ہر اک آہ کو سمجھے
اپنا قد موزوں نہ دکھایا تو ہوا کیا
منظور عشق کو جو ہوا اوج حسن پر
قمری کا نالہ سرو چمن سے نکل گیا
قد بلند اگرچہ بے لطف بھی نہیں ہے
سرو چمن میں لیکن اندازہ وہ نہ پایا
English meaning of sarv-e-chaman
Noun, Masculine
- ecstasy of garden
सर्व-ए-चमन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- सर्व का वो दरख़्त जो ख़ुद ना उगता हो, सर्व, सर्व का दरख़्त, बाग़ का सर्व का पेड़, सजीला महबूब
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَرْوِ چَمَن)
سَرْوِ چَمَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔