تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَرْو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَرْو کے معانیدیکھیے
وزن : 21
موضوعات: استعارتاً
سَرْو کے اردو معانی
عربی - اسم، مذکر
- ایک سیدھا لبما خوشنما سوئی کی طرح نکیلی پتیوں والا مخروطی شکل کا درخت جس کی ہر شاخ کے سِرے پر باریک چھوٹی چھوٹی سی پتّیوں کا ایک مخروطی جُھرمٹ ہوتا ہے یہ سب شاخیں آپس میں مِلی ہوئی نِیچے سے اُوپر تک ایک ایسے مِینار یا ستون کی سی شکل بناتی ہیں جو کہیں نِیچے اور کہیں درمیان میں پھیلا ہوا اور اُوپر کی طرف مخروطی شکل میں نوکدار سا ہوتا ہے۔ شعرا اس سے قامتِ محبوب کو تشبیہہ دیتے ہیں
- (استعارۃً) معشوق نیز قد معشوق
- (تصوّف) عالم کون
شعر
سایہ کی طرح ساتھ پھریں سرو و صنوبر
تو اس قد دل کش سے جو گلزار میں آوے
دیکھ اسے رنگ بہار و سرو و گل اور جوئبار
اک اڑا اک گر گیا اک جل گیا اک بہہ گیا
خوش قدوں سے کبھی عالم نہ رہے گا خالی
اس چمن سے جو گیا سرو تو شمشاد آیا
English meaning of sarv
Arabic - Noun, Masculine
- cypress
- the cypress tree
सर्व के हिंदी अर्थ
अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- एक प्रसिद्ध पेड़, सरो, जो सीधा और सुन्दर होता है।
- कश्मीर, अफ़गानिस्तान और फ़ारस आदि पश्चिमी एशियाई क्षेत्रों में पाया जाने वाला एक सीधा छतनार पेड़ जो बगीचों में शोभा के लिए लगाया जाता है; बनझाऊ।
संस्कृत - विशेषण
- आदि से अन्त तक
- इतना अधिक ठंढा कि कंपकंपी होने लगे। जैसे सर्द हवा। मुहा०-सर्द हो जाना = मर जाना।
- ढीला। शिथिल।
- समस्त; सब; सारा; संपूर्ण; कुल
- आदि से अंत तक; शुरू से आख़िर तक
- सृष्टीय; वैश्विक।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَرْو)
سَرْو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔