تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُسْرال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُسْرال کے معانیدیکھیے
سُسْرال کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بیوی یا شوہر کا کُن٘بہ، گھر یا خاندان
- (کنایۃً) نامعلوم جگہ، قید خانہ، جیل
شعر
وہ سسرال سے آئی ہے مائکے
اسے جتنا دیکھو وہ پیاری لگے
سسرال میں بھی دال کا گلنا محال ہے
سالے ہیں بے لگام چلو شاعری کریں
داماد کو نکال کے جب بھی ہوا ہے پیش
سالوں نے پاس کر دیا سسرال کا بجٹ
English meaning of sasuraal
Noun, Feminine
- father-in-law's house or family
- in-laws house
- prison
ससुराल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- श्वसुर या ससुर का घर, पति या पत्नी के माता-पिता का घर
- (लाक्षणिक) ऐसा घर जहाँ पहुँचने पर पका-पकाया भोजन ठाठ से मिलता हो
- (लाक्षणिक) जेल, कैदख़ाना
- (सांकेतिक) अनजान जगह
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُسْرال)
سُسْرال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔