تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَت ہی سَت پَر گُزَرنا" کے متعقلہ نتائج

سَت ہی سَت پَر گُزَرنا

جان پر بنی ہونا

جان سَت ہی سَت پَر ہونا

رک : جان سولی پر ہونا.

سَت ہی سَت پَر جان ہونا

(عو) اُمید و پیم کے عالم میں ہونا ، جان کے لالے پڑنا .

سَت ہی سَت پَر دَم ہونا

حالت زیر و زبر ہونا ، کمال درجہ بے قراری ہونا ، ہمت کا جواب دینا

سَت پَر رَہنا

ایمان یا صداقت پر ثابت قدمی سے قائم رہنا ، عصمت اور پاک دامنی کو مضبوطی سے قائم رکھنا

سَت پَر چَڑھنا

ایمان یا صداقت پر استقلال کے ساتھ قائم ہونا قول ، نہ ہارنا ، ولولہ پیدا ہونا ، پاک بازی اور پاک دامنی میں پکا ہونا ، ستی ہونے پر مستعد ہونا ، مرنے پر تیار ہونا ، اپنا وقار قائم رکھنا

سَتی سَت پَر کَرْنا

جان بلب کرنا، خوف، دہشت، صدمے کے باعث ہلاکت میں پڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَت ہی سَت پَر گُزَرنا کے معانیدیکھیے

سَت ہی سَت پَر گُزَرنا

sat hii sat par guzarnaaसत ही सत पर गुज़रना

محاورہ

سَت ہی سَت پَر گُزَرنا کے اردو معانی

  • جان پر بنی ہونا

सत ही सत पर गुज़रना के हिंदी अर्थ

  • जान पर बनी होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَت ہی سَت پَر گُزَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَت ہی سَت پَر گُزَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words