تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَت نَجَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَت نَجَہ کے معانیدیکھیے
سَت نَجَہ کے اردو معانی
- (مجازاً) مخلوط ، ست بیجھڑا ، مخلوط النسل ، گڈمڈ
- ایک کھچڑی جو چاول میں چھ قسم کی دالیں ڈال کر پکائی جاتی ہے
- زبان جو انمل بیجوڑ الفاظ پر مشتمل ہو .
- سات قسم کا مِلا ہو غلّہ ، سات قسم کا بھنا ہو اناج
- وہ شُلہ جو سات اناج ملا کر تیّار کیا جائے
English meaning of sat-naja
- hodgepodge, medley
- mixed, composite, unsorted, heterogeneous
- mixture of seven different grains
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَت نَجَہ)
سَت نَجَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔