تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَطْحی" کے متعقلہ نتائج

سَطْحی

اُوپری، روا روی، سرسری

سَطْحی نَقْشَہ

(مُصوِری) کسی تعمیر کا زمینی خاکہ ، جو صرف خطوں کے ذریعے دکھایا جائے.

سَطْحی مُقَعَرّی

(ریاضی) گہرائی لیے ہوئے سطح ، دھنسی ہوئی سطح ، گڑھے دار سطح .

سَطْحی رَو

(جغرافیہ) جب سمندری پانی سمندر کی سطح کے ساتھ ساتھ حرکت کرتا ہے تو اُسے سطحی رو کہتے ہیں .

سَطْحی مَواد

(جغرفیہ) وہ مواد جو گلیشیر کی سطح پر چلتا ہے اسے سطحی مواد (Glaial Dabris) کہتے ہیں .

سَطْحی تَکْثِیف

(برقیات) سطح پر جم جانے والی کثافت یا چکَٹ .

سَطْحی مَحَدَّبی

(ریاضی) سطح کی حد برقرار رکھتے ہوئے ابھار کے ساتھ ، اُبھری ہوئی یا اُبھرواں سطح .

چَہار سَطْحی

چار سطحوں کا ، جس کی چار سطحیں ہوں .

دو سَطْحی

دو سطح کا ، دو طرح کا ، دو طرز کا ، ذومعنی .

چَو سَطْحی

(ایسا جسم) جس کی چار سطحیں یا پرت یا رخ ہوں .

تَقَرُّحِ سَطْحی

ابتدائی تقرح، شروع شروع زخم کا پیپانا، اتھلا زخم، انگ: Exulceration

اردو، انگلش اور ہندی میں سَطْحی کے معانیدیکھیے

سَطْحی

sat.hiiसतही

وزن : 22

اشتقاق: سَطَحَ

سَطْحی کے اردو معانی

عربی، ہندی - صفت

  • اُوپری، روا روی، سرسری
  • سطح سے منسوب، سطح سے تعلق رکھنے والا، سطح کا، فرشی، زمینی

شعر

English meaning of sat.hii

Arabic, Hindi - Adjective

सतही के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - विशेषण

  • सतह से संबंधित, सतह का, ऊपरी
  • जो ऊपरी मन से हो, जो निश्चयपूर्वक न हो
  • जिसमें गहनता न हो, उथला
  • सामान्य स्तर का, हलका
  • विचार से रहित
  • पाखंडपूर्ण, दिखावटी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَطْحی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَطْحی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone