تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَٹھیانا" کے متعقلہ نتائج

سَٹھیانا

ساٹھ سال سے زیادہ عمر ہونے پر یادداشت کا کمزور ہو جانا یا ذہنی طاقت میں کمی آجانا، ساٹھ سال یا اس سے زیادہ کا ہو جانا، کہن سالی کے باعث حواس باختہ ہوجانا، سٹھیا جانا

سَٹْیانا

رک : سٹھیانا .

سَٹانا

دو چیزوں کو جوڑنا، لگانا، بھڑانا

سَٹْنا

سازش کرنا .

سِیٹ٘نا

बढ़-बढ़कर बातें करना

سیٹْنی

سیٹھ (رک) کی تانیت ، سیٹھنی ، سیٹھانی .

سَٹْھنا

(ٹھگی) مُسلمان .

سِٹھانی

سیٹھانی ، سیٹھ کی بیوی .

سیٹھانی

سیٹھ کی تانیث، سیٹھ کی بیوی

سِٹْھنی

وہ گالیاں، جو شادی کے موقع پر سریلی آواز میں سمدھنیں ایک دوسرے کو دیتی ہیں، وہ فحش گیت، جو ڈومنیاں اور میراثنیں سمدھنوں کی طرف سے ایک دوسرے کو سناتی ہیں

سِیْٹْھنا

ایک قسم کا گانا جسے خواتین شادی کے موقع پر گاتی ہیں اور جس کے ذریعہ وہ رشتہ داروں کی تضحیک کرتی ہیں، فحش گیت، میٹھی گالی

سِیٹ٘ھنی

ذو معنی والا فحش گیت جو شادی بیاہ کے موقع پر گایا جاتا ہے اس میں سمدھی سمدھن وغیرہ کو گالی دی جاتی ہے، شادی بیاہ میں تفریحاً دی جانے والی گالی

ساٹَن

ایک قسم کا جوڑنے والا مسالہ

سَیٹَن

ایک قِسم کا موٹا کپڑا .

ساٹَھن

رک : ساٹن.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَٹھیانا کے معانیدیکھیے

سَٹھیانا

saThyaanaa•सठयाना

اصل: ہندی

وزن : 222

فقرہ

موضوعات: ٹھگی

  • Roman
  • Urdu

سَٹھیانا کے اردو معانی

فعل لازم

  • ساٹھ سال سے زیادہ عمر ہونے پر یادداشت کا کمزور ہو جانا یا ذہنی طاقت میں کمی آجانا، ساٹھ سال یا اس سے زیادہ کا ہو جانا، کہن سالی کے باعث حواس باختہ ہوجانا، سٹھیا جانا
  • ٹھگ: تلوار سے مار ڈالنا

Urdu meaning of saThyaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • saaTh saal se zyaadaa umr hone par yaadadaasht ka kamzor ho jaana ya zahnii taaqat me.n kamii aajaanaa, saaTh saal ya is se zyaadaa ka ho jaana, kuhan saalii ke baa.is havaasbaaKhtaa hojaana, saThiyaa jaana
  • Thagah talvaar se maar Daalnaa

English meaning of saThyaanaa

Intransitive verb

  • become a bit crazy due to old age, be deprived of common sense in old age, loss of mental strength or loss of memory when the age crosses sixty, to turn sixty years of age or more
  • Smoothie: Kill with the sword

सठयाना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • ठग: तलवार से मार डालना
  • बुड्ढा होना; बूढ़ा हो जाना, साठ वर्ष से अधिक की आयु होने पर मानसिक शक्ति का कमज़ोर होना या याददाश्त क्षीण होना, साठ वर्ष की उम्र का होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَٹھیانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَٹھیانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone