تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَتْرا بَہتْرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَتْرا بَہتْرا کے معانیدیکھیے
سَتْرا بَہتْرا کے اردو معانی
صفت
- جو سَتَّر برس سے زیادہ عمر کا ہو، معمّر.
- ۲. بوڑھا ، کمزور ، بہت بوڑھا ، فاترالعقل ، سٹھیلیا ہوا.
English meaning of satraa-bahtraa
Adjective
- old, aged, septuagenarian
सतरा-बहतरा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो स्तर वर्ष से अधिक आयु का हो, बूढ़ा, बहुत बूढ़ा, कमज़ोर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَتْرا بَہتْرا)
سَتْرا بَہتْرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔