تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَتْوا سَنْکِرانْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَتْوا سَنْکِرانْت کے معانیدیکھیے
سَتْوا سَنْکِرانْت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (ہند) وہ تہوار جس میں ہندو لوگ برہمنوں کو ستو بنا کر تقسیم کرتے ہیں یہ سنکرانت آفتاب کے برج حمل میں داخل ہونے کے روز سے مراد ہے کیونکہ اصل میں سنکرانت تحویل آفتاب کو کہتے ہیں .
सतवा-संक्रांत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- (हिंदू धर्म) वह त्योहार जिसमें हिंदू लोग ब्रह्मणों को सत्तू बना कर बांटते हैं यह संक्रांत सूर्य के मेषराशि में प्रवेशित होने के दिन से संबंधित है क्योंकि वास्तव में संक्रांत सूर्य के एक राशि से दूसरी राशि में प्रवेश को कहते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَتْوا سَنْکِرانْت)
سَتْوا سَنْکِرانْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔