تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَتْوانسا" کے متعقلہ نتائج

سَتْوانسا

وہ بچہ جو ساتویں مہینے پیدا ہو گیا ہو

رِیت نَہ سَتْوانسا میرا لاڈلا نَواسا

محبّت تو بہت ظاہر کرے مگر خرچ کُچھ نہیں کرے تو کہتے ہیں.

چَھٹی نَہ سَتْوانسا اَمِیرالْاُمَرا کا نَواسا

معمولی حیثیت کا ہو کر اپنے آپ کو بہت کچھ سمجھے تو کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَتْوانسا کے معانیدیکھیے

سَتْوانسا

satvaa.nsaa सतवाँसा

وزن : 222

سَتْوانسا کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • وہ بچہ جو ساتویں مہینے پیدا ہو گیا ہو
  • حمل کی ایک رسم جو اکثر پہلے حمل میں برتی جاتی ہے اس میں حاملہ کے میکے سے حاملہ کے لیے جوڑا، مسی، عطر، تیل، کنگھی، پھولوں کا گہنا اور نقدی وغیرہ آتی ہے میکے والے آکر حاملہ کو دلہن بناتے ہیں اور اسکی گود میں سات قسم کی ترکاریاں، سات قسم کی مِٹھائیاں، پھل ناریل میوہ اور کُچھ روپے ڈالتے ہیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of satvaa.nsaa

Noun, Adjective, Masculine

  • articles sent to expectant mother by her parents during seventh month of pregnancy
  • child born in the seventh month of pregnancy, prematurely born baby

सतवाँसा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • सतमासा, वो बच्चा जो सातवें महीने पैदा हो गया हो
  • एक गर्भावस्था अनुष्ठान जो प्रायः पहली गर्भावस्था में किया जाता है, उसमें गर्भवती महिला के मैके से गर्भवती महिला को धूप, स्याही, इत्र, तेल, कंघी, फूलों के गहने और नकदी आदि आती है मैके वाले गर्भवती को दुल्हन बनाते हैं और उसकी गोद मैं सात प्रकार की तरकारी, सात प्रकार की मिठाई, फल, नारियल और कुछ पैसे डालते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَتْوانسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَتْوانسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone