تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَو باتوں کی بات" کے متعقلہ نتائج

سَو باتوں کی بات

رک : سو بات کی ایک بات ؛ عُمدہ بات.

ہَزار باتوں کی ایک بات

۔مختصر اورعمدہ بات۔(ابن الوقت) ہزار باتوں کی ایک بات تو یہ ہے کہ سرکار نے بزور شمشیر اپنی حکومت قاہرہ کو بٹھاناچاہا۔

سَو بات کی ایک بات ہے

فیصلہ کن بات ہے، نہایت عمدہ بات ہے

سَو باتوں کی ایک بات

سَو بات کی بات

رک : سو بات کی ایک بات ؛ عُمدہ بات.

سَو بات کی اِک بات

ایک بات جو سو باتوں پر بھاری ہو ، صاف اور سچّی بات ، خلاصۂ کلام ، قولِ فیصل.

سَو بات کی ایک بات

ایک بات جو سو باتوں پر بھاری ہو ، صاف اور سچّی بات ، خلاصۂ کلام ، قولِ فیصل.

یَک بات کی سَو بات

سو بات کی ایک بات ، پکی بات ۔

سَو کی ایک بات

منتخب بات

لاکھ باتوں کی ایک بات

بہترین بات، معقول ترین بات، سب سے کارآمد بات، سب سے عمدہ مشورہ، مختصر پرمغز بات، مخصر مگر جامع بات.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَو باتوں کی بات کے معانیدیکھیے

سَو باتوں کی بات

sau baato.n kii baatसौ बातों की बात

سَو باتوں کی بات کے اردو معانی

  • رک : سو بات کی ایک بات ؛ عُمدہ بات.

सौ बातों की बात के हिंदी अर्थ

  • रुक : सौ बात की एक बात , उम्दा बात

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَو باتوں کی بات)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَو باتوں کی بات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words