تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَوداگَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَوداگَری کے معانیدیکھیے
سَوداگَری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- خرید و فروخت، تجارت، کاروبار، سودا بیچنے کا مشغلہ
- تجارتی، کاروباری
صفت
- سوداگری سے متعلق، بیوپار سے تعلق رکھنے والا
شعر
سوداگری نہیں یہ عبادت خدا کی ہے
اے بے خبر جزا کی تمنا بھی چھوڑ دے
یہ دل کی بات ہے سوداگری نہیں یارو
کسی نے کی ہے محبت بھی دیکھ بھال کے بعد
خزاںؔ نہ سوچ کہ بکتی ہے کیوں بدن کی بہار
سمجھ کہ روح کی سودا گری ہے یہ دنیا
English meaning of saudaagarii
Noun, Feminine
- merchandise, trade, commerce, business
- the business of a merchant
Adjective
सौदागरी के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَوداگَری)
سَوداگَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔