تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صَوم و صَلٰوۃ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صَوم و صَلٰوۃ کے معانیدیکھیے
صَوم و صَلٰوۃ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- روزہ اور نماز
شعر
اس بت سے بات کیجئے نہ صوم و صلٰوۃ کی
کچھ تو خیال دشمن ایمان کیجئے
ہم تو مر جائیں جو اک دم یہ کریں صوم و صلٰوۃ
کیوں کہ جیتے ہیں وہ جو آپ کے مقتاد ہیں شیخ
ہم مذنبوں میں صرف کرم سے ہے گفتگو
مذکور ذکر یاں نہیں صوم و صلٰوۃ کا
English meaning of saum-o-salaat
Noun, Feminine
- fasting and prayer
सौम-ओ-सलात के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- रोज़ा नमाज़, धर्म-निष्ठा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صَوم و صَلٰوۃ)
صَوم و صَلٰوۃ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔