تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَومَعَہ" کے متعقلہ نتائج

صَومَعَہ

عیسائیوں کا عبادت خانہ، گرجا گھر نیز راہبوں کی خانقاہ

صَومَعَہ نَشِین

گوشہ نشینی اختیار کرنے والا ، تارک الدنیا ، راہب.

صَومَعَہ نَشِینی

گوشہ نشینی، راہبانہ زندگی اپنانا، تارک الدنیا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں صَومَعَہ کے معانیدیکھیے

صَومَعَہ

sauma'aसौम'आ

اصل: عربی

وزن : 212

جمع: صَوامِع

صَومَعَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • عیسائیوں کا عبادت خانہ، گرجا گھر نیز راہبوں کی خانقاہ
  • (مطلق) عبادت خانہ، معبد
  • (تصوّف) مقام تنزیہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of sauma'a

Noun, Masculine, Singular

सौम'आ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • ईसाइयों का उपासना स्थल
  • आराधनालय, उपासना-गृह, इबादत ख़ना

صَومَعَہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَومَعَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَومَعَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone