تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَوں کھانا" کے متعقلہ نتائج

سَنکَھن

سن٘کھ معنی نمبر ۴ (رک) سے منسوب.

سَنْکِھنی

ہندی کوکھ شاستر کی رو سے عورتوں کی چار اقسام (پدمنی، چترنی، سنکھنی، ہستنی) میں سے ایک قسم کی عورت

دَہ سَنکَھن

(ریاضی) دس سن٘کھ ، شمار کا قدیمی عدد

سُنکھانا

اِشارہ کرنا.

سونے کا ہونا

بہت قیمتی ، نایاب ، بے مثل یا اہم ہوتا ، اصل سے بڑھ چڑھ کر ہونا ، کمتر کا بہتر ہوجانا ؛ کسی کم حیثیت یا کم حقیقت شے کی قدر و قیمت یا اہمیت و حیثیت بڑھ جانا.

سَوں کھانا

رک : قسم کھانا .

صَحْنَک کھانا

عورت کا جناب فاطمہ زہرا کی نماز میں شرکت کے قابل ہونا، نیک چلن ہونا، پاک دامن ہونا.

صَحْنِ خانَہ

انگنائی ، گھر کا کھلا ہوا وسطی حصّہ.

سِینَہ خُنُک ہونا

دل خوش ہونا ، تسلّی ہونا .

شَنْکھ نَکْھ

ایک دوا جو ناخن کی طرح ہوتی ہے اور سفید سخت سنکھ کے مثل ہوتی ہے کچھ نے اسے گھونگے کا نام بتایا ہے، طبی فوائد میں اس کو پیس کر بادی اور حذر کے لیے دیتے ہیں ہضم کے وقت جو معدے میں درد ہوتا ہے اسے دور کرتی ہے

سُون کھینچنا

سانس روک لینا، دم سادھنا، بالکل چپ رہنا

شانَہ كِھینچْنا

كنگھی كرنا ، بال سن٘وارنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَوں کھانا کے معانیدیکھیے

سَوں کھانا

sau.n khaanaaसौं खाना

دیکھیے: قَسَم کھانا

  • Roman
  • Urdu

سَوں کھانا کے اردو معانی

  • رک : قسم کھانا .

Urdu meaning of sau.n khaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha qasam khaanaa

English meaning of sau.n khaanaa

  • to take an oath, to swear (by)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَنکَھن

سن٘کھ معنی نمبر ۴ (رک) سے منسوب.

سَنْکِھنی

ہندی کوکھ شاستر کی رو سے عورتوں کی چار اقسام (پدمنی، چترنی، سنکھنی، ہستنی) میں سے ایک قسم کی عورت

دَہ سَنکَھن

(ریاضی) دس سن٘کھ ، شمار کا قدیمی عدد

سُنکھانا

اِشارہ کرنا.

سونے کا ہونا

بہت قیمتی ، نایاب ، بے مثل یا اہم ہوتا ، اصل سے بڑھ چڑھ کر ہونا ، کمتر کا بہتر ہوجانا ؛ کسی کم حیثیت یا کم حقیقت شے کی قدر و قیمت یا اہمیت و حیثیت بڑھ جانا.

سَوں کھانا

رک : قسم کھانا .

صَحْنَک کھانا

عورت کا جناب فاطمہ زہرا کی نماز میں شرکت کے قابل ہونا، نیک چلن ہونا، پاک دامن ہونا.

صَحْنِ خانَہ

انگنائی ، گھر کا کھلا ہوا وسطی حصّہ.

سِینَہ خُنُک ہونا

دل خوش ہونا ، تسلّی ہونا .

شَنْکھ نَکْھ

ایک دوا جو ناخن کی طرح ہوتی ہے اور سفید سخت سنکھ کے مثل ہوتی ہے کچھ نے اسے گھونگے کا نام بتایا ہے، طبی فوائد میں اس کو پیس کر بادی اور حذر کے لیے دیتے ہیں ہضم کے وقت جو معدے میں درد ہوتا ہے اسے دور کرتی ہے

سُون کھینچنا

سانس روک لینا، دم سادھنا، بالکل چپ رہنا

شانَہ كِھینچْنا

كنگھی كرنا ، بال سن٘وارنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَوں کھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَوں کھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone