تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَسَم کھانا" کے متعقلہ نتائج

قَسَم کھانا

اہمیت دینا، اہم اور قابل تحسین جاننا، ماننا، دم بھرنا، قائل ہونا، کسی کی بڑائی کا اعتراف کرنا.

بَھری گنگا میں قَسَم کھانا

حلف اٹھانا، گن٘گا جل اٹھانا

تَتّے تَوے پَر قَسَم کھانا

سخت قسم کھانا.

قَسَم پَر قَسَم کھانا

عہد پر عہد کرنا، بار بار قسم کھانا، حلف پر حلف اٹھانا.

سَر کی قَسَم کھانا

رک : سر کی قسم دینا .

حَلْوے کی قَسَم کھانا

مرنے کے بعد جو بھتّی میں حلوا آتا ہے اس کی قسم کھانا ، (مراد) بہت سخت قسم کھانا

نَصِیب کی قَسَم کھانا

۔کسی کی خوش قسمتی کی قسم کھانا۔؎

قُرْآن کی قَسَم کھانا

قرآن کو گواہ کر کے کسی بات کی قسم کھانا یا عہد کرنا .

قَسَم کھانے کی بات

حلف سے کہنے کا موقع

قَسَم کھانے کو نَہ ہونا

یکسر ختم ہو جانا، برائے نام بھی نہ ہونا ، ذرا بھی باقی نہ رہنا .

قَسَم کھانے کو جَگہ رَہے

رک : قسم کھانے کو بات رہے

قَسَم کھانے ہی کے لِیے ہے

دغاباز لوگ قسم کھانے کی کچھ پروا نہیں کرتے، جھوٹوں کا مقولہ ہے کہ قسم کھانے کوئی فرق نہیں پڑتا جھوٹی ہو یا سچی

قَسَم کھانے کی جَگہ رَہے

رک : قسم کھانے کو بات رہے

قَسَم کھانے کو نَہ رَہنا

یکسر ختم ہو جانا، برائے نام بھی نہ ہونا ، ذرا بھی باقی نہ رہنا .

قَسَم کھانے کو بات رَہے

حلفیہ کہنے کا موقع ملے، قسم کھا سکیں، کہنے کو بات رہے، سوگند کا موقع ملے.

اردو، انگلش اور ہندی میں قَسَم کھانا کے معانیدیکھیے

قَسَم کھانا

qasam khaanaa•क़सम खाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

قَسَم کھانا کے اردو معانی

  • اہمیت دینا، اہم اور قابل تحسین جاننا، ماننا، دم بھرنا، قائل ہونا، کسی کی بڑائی کا اعتراف کرنا.
  • کسی کا نام لے کر اس کا واسطہ دے کر کسی امر کا یقین دلانا یا کسی بات کی صداقت ثابت کرنا، حلف اٹھانا.
  • کسی کام کو ترک کرنے یا نہ کرنے کا عہد کرنا، حلفیہ منفی رویّہ اختیار کرنا.
  • کسی کام کو کرنے کا عہد کرنا، مصمّم ارادہ کرنا.

Urdu meaning of qasam khaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ehmiiyat denaa, aham aur kaabil-e-tahsiin jaannaa, maannaa, dam bharnaa, qaa.il honaa, kisii kii ba.Daa.ii ka etraaf karnaa
  • kisii ka naam lekar is ka vaastaa de kar kisii amar ka yaqiin dilaana ya kisii baat kii sadaaqat saabit karnaa, halaf uThaanaa
  • kisii kaam ko tark karne ya na karne ka ahd karnaa, halafiyaa manfii raviiXyaa iKhatiyaar karnaa
  • kisii kaam ko karne ka ahd karnaa, musammam iraada karnaa

English meaning of qasam khaanaa

  • to take an oath, to swear (by), to make a solemn declaration, to asseverate

क़सम खाना के हिंदी अर्थ

  • ۱. किसी का नाम लेकर उस का वास्ता देकर किसी अमर का यक़ीन दिलाना या किसी बात की सदाक़त साबित करना, हलफ़ उठाना
  • ۲. किसी काम को करने का अह्द करना, मुसम्मम इरादा करना
  • ۳. किसी काम को तर्क करने या ना करने का अह्द करना, हलफ़िया मनफ़ी रवी्या इख़तियार करना
  • एहमीयत देना, अहम और काबिल-ए-तहसीन जानना, मानना, दम भरना, क़ाइल होना, किसी की बड़ाई का एतराफ़ करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَسَم کھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَسَم کھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone