تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَونْدَرْیَہ" کے متعقلہ نتائج

سَونْدَرْیَہ

حسن، خوبصورتی، خوبصورت ہونے کی کیفیت

سُنْدَری

حسین عورت

سیندُری

سندوری گائے

سُنِدِرا

آرام کی گہری نِین٘د ، صحت مند طریقے پر سونا ، اچّھی نِین٘د.

سیندُورِیَہ

آم کی ایک قسم جس کا بالائی حصّہ سُرخ ہوتا ہے .

سیندُورِیا

آم کی ایک قسم جس کا رنگ سُرخ ہوتا ہے

سِن٘دُوری

سِن٘دُور کے رن٘گ کا، سِن٘دور جیسا، سوخ سُرخ رن٘گ

سِنْدھارا

ایک ہندی رسم کے مطابق وہ کھانا، جو سسُر اپنی بہو کے لئے ساون کے مہینے میں تیجوں کے تیوھار پر بھیجتا ہے

سِندْھری

صوبۂ سندھ کے قصبۂ سِندھڑی کی آم کی ایک قِسم

سِندْھرا

سندھڑا .

سِندُھوری

(موسیقی) راگ ہنڈول کی چوتھی راگنی ، سین٘دور کے رن٘گ کا ، شنگرفی سُرخ .

سیندوُرا

(موسیقی) سمپورن جاتی کا ایک راگ جو ہنڈول راگ کا پُتر مانا جاتا ہے .

سین٘دُوری

سین٘دور کے رن٘گ کا، سُرخ، تراکیب میں مُستعمل

سِندُورا

(موسیقی) ایک دلکش سُر جو راگ کی ایک قِسم بھی ہے اور کئی سُروں کو ملا کر بنایا جاتا ہے نیز کافی ٹھاٹھ کی ایک راگنی ، سیندورا.

سُنْدَر

خوبصورت، حسین، خوشنما

اردو، انگلش اور ہندی میں سَونْدَرْیَہ کے معانیدیکھیے

سَونْدَرْیَہ

saundarya•सौंदर्य

اصل: سنسکرت

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

سَونْدَرْیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • موسیقی: کرناٹکی انداز کا ایک راگ
  • حسن، خوبصورتی، خوبصورت ہونے کی کیفیت

Urdu meaning of saundarya

  • Roman
  • Urdu

  • muusiiqiih karnaaTakii andaaz ka ek raag
  • husn, Khuubsuurtii, Khuubsuurat hone kii kaifiiyat

English meaning of saundarya

Noun, Masculine

  • beauty

सौंदर्य के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सुंदर होने की अवस्था या भाव, ख़ूबसूरती, सुंदरता, हुस्न,
  • संगीत: कर्नाटकी शैली का एक राग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَونْدَرْیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَونْدَرْیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone