تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَورمَنْڈَل" کے متعقلہ نتائج

ثَور

۰۱ بیل ، نرگاؤ ؛ گاو زمیں .

ثَورَہ

ثَورِ فَلَک

رک : ثور معنی نمبر ۰۲

ثَورِ آسْمان

رک : ثور معنی نمبر ۲ .

ثَورِ گَرْدُوں

رک : ثور معنی نمبر ۰۲

جَبَلِ ثَور

مکہ معظمہ کے قریب ایک پہاڑ کا نام ، رک : ثور .

بُرْجِ ثَور

(ہیئت و نجوم) آسمانی دائرے کے بارہ حصوں میں سے وہ حصہ، جس میں چند ستارے مل کر بیل کی شکل میں واقع ہیں، راس برکھ

غارِ ثَور

مکّہ معظمہ کی دائیں جانب تین میل کے فاصلے پر ثور پہاڑ میں واقع ایک غار، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب مکّے سے مدینے کی طرف ہجرت فرمائی تو حضرت ابوبکر کے ساتھ تین دن تک ایک غار میں قیام فرمایا تا کہ تعاقب کرنے والوں کے شر سے محفوظ رہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سَورمَنْڈَل کے معانیدیکھیے

سَورمَنْڈَل

saurmandalसौरमंडल

اصل: سنسکرت

English meaning of saurmandal

Noun, Masculine

  • a sort of mystical diagram, (in Astronomy) a great circle, a halo (round the sun or moon), the sensible horizon, the celestial vault

सौरमंडल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सूर्य और उसकी परिक्रमा करने वाले ग्रह, कुछ छोटे ग्रह, लगभग पचास उपग्रह और धूमकेतु आदि का वर्ग या समूह

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَورمَنْڈَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَورمَنْڈَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone