تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ثَور" کے متعقلہ نتائج

ثَور

۰۱ بیل ، نرگاؤ ؛ گاو زمیں .

ثَورَہ

ثَورِ فَلَک

رک : ثور معنی نمبر ۰۲

ثَورِ آسْمان

رک : ثور معنی نمبر ۲ .

ثَورِ گَرْدُوں

رک : ثور معنی نمبر ۰۲

جَبَلِ ثَور

مکہ معظمہ کے قریب ایک پہاڑ کا نام ، رک : ثور .

بُرْجِ ثَور

(ہیئت و نجوم) آسمانی دائرے کے بارہ حصوں میں سے وہ حصہ، جس میں چند ستارے مل کر بیل کی شکل میں واقع ہیں، راس برکھ

غارِ ثَور

مکّہ معظمہ کی دائیں جانب تین میل کے فاصلے پر ثور پہاڑ میں واقع ایک غار، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب مکّے سے مدینے کی طرف ہجرت فرمائی تو حضرت ابوبکر کے ساتھ تین دن تک ایک غار میں قیام فرمایا تا کہ تعاقب کرنے والوں کے شر سے محفوظ رہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ثَور کے معانیدیکھیے

ثَور

saurसौर

اصل: عربی

وزن : 21

ثَور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۰۱ بیل ، نرگاؤ ؛ گاو زمیں .
  • ۰۲ (ںجوم ) بارہ برجوں میں سے دوسرا برج جو بیل کی شکل کا ہے ، برکھ انگ : Bull .
  • ۰۳ گھوڑے کا ایک رن٘گ (سبزہ ؟) جو منحوس سمجھا جاتا ہے ، (کہتے ہیں کہ یہ یزید کے گھوڑے کا رن٘گ تھا ) ، کھیرا .
  • ۰۴ مکہ معظمہ کے قریب ایک پہاڑ کا نام جس کے ایک غار میں مدینہ کو ہجرت کرتے وقت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قیام فرمایا .

شعر

English meaning of saur

Noun, Masculine

  • bull, Taurus, the second sign of the zodiac, the green scum on the surface of stagnant water, the mountain name which is close to holy city Mecca, where Prophet Mohammad has been rested in the cave when he migrated to Madina

सौर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बैल, वृष, वलीवर्द, बैल, साँड़, घोड़े का एक रंग (सब्ज़ा ?) जो मनहूस समझा जाता है, वृषभ, राशि चक्र का दूसरा चिन्ह, पवित्र नगर मक्का के समीप एक पहाड़ का नाम जिसके एक गुफा में मदीना को पलायन करते समय पैग़म्मुबर मोहम्मद ने विश्राम किया था

ثَور سے متعلق دلچسپ معلومات

ثور اول مفتوح، بمعنی ’’بیل، سانڈ‘‘۔ یہ لفظ ہمیشہ مذکر ہے، اس کا مؤنث کچھ نہیں۔ دیکھئے، ’’تانیث سے عاری نام، جانوروں کے‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ثَور)

نام

ای-میل

تبصرہ

ثَور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words