تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَوتیلا" کے متعقلہ نتائج

سَوتیلا

سوت کا بیٹا، وہ بیٹا جو سوت سے پیدا ہو، دوسری ماں یا دوسرے باپ اور سوکن یا بیوی کے پہلے شوہر کے تعلق سے جو رشتہ ہو

سَوتیلا پَن

سَوتیلا باپ

سَوکَن بُھگْتی جائے اَور سَوتیلا نَہ بُھگْتا جائے

سوکن کے مقابلے میں اس کی اولاد سے زیادہ دکھ پہن٘چتا ہے .

سَوت بَھلی سَوتیلا بُرا

سوت کی بہ نسبت اس کی اولاد زیادہ دُشمنی کا برتاؤ کرتی ہے ؛ ساجھی کی بہ نسبت اس کے اہل کار اور مصاحب زیادہ ستاتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَوتیلا کے معانیدیکھیے

سَوتیلا

sautelaaसौतेला

وزن : 222

سَوتیلا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - صفت، مذکر

  • سوت کا بیٹا، وہ بیٹا جو سوت سے پیدا ہو، دوسری ماں یا دوسرے باپ اور سوکن یا بیوی کے پہلے شوہر کے تعلق سے جو رشتہ ہو

English meaning of sautelaa

Sanskrit, Hindi - Adjective, Masculine

  • step-as in step-brother, step-sister etc

सौतेला के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - विशेषण, पुल्लिंग

  • सौत से उत्पन्न, सौत का, सौतेला लड़का, दूसरी माँ या दूसरे बाप और सौतन या बीवी के पहले पति से संबंधित रिश्ता हो

سَوتیلا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَوتیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَوتیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words