تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ثَواب آلُود" کے متعقلہ نتائج

ثَواب آلُود

ثواب سے پُر ، ثواب والا .

ثَواب پَہُن٘چانا

رک : ثواب بخشنا معنی نمبر ۱

ثَواب ہونا

نیکی ملنا ، فائدہ حاصل ہونا ، اجر نیک ملنا .

کُہَر آلُود

جس پر دُھند چھائی ہوئی ہو، کُہرا میں ڈھانپا ہوا، دھند سے بھرا ہوا، دھندلا

گُناہ آلُود

گناہوں سے پُر

نَکْہَت آلُود

خوشبو سے بھرا ہوا، خوش بو سے پُر

سُرْمَہ آلُود

سُرمہ لگی ہوئی، وہ آنکھ جس میں سُرمہ لگا ہو

ہَجْو آلُود

(لفظاً) بری باتوں میں لتھڑا ہوا ؛ (مجازاً) گالیوں بھرا ، دشنام والا (عموماً لہجے یا زبان و بیان وغیرہ) ۔

قَہْر آلُود

غصے سے بھرا ہوا.

دُھن٘د آلُود

کُہرزدہ، کُہرملے ہوئے، اَبرآلُود، غیر واضح

عَنْبَر آلُود

خوشبودار

دَسْت آلُود ہونا

دخیل ہونا، مُلَوِّث ہونا، شریک ہونا

عَرْق آلُود

پسینے پسینے، پسینے سے تر

ہَم خُرما و ہَم ثَواب

وہ فعل جس میں لذّت ہو اورکار خیر بھی ہو

مَطلَع اَبْر آلُود ہونا

عَذابِ ثَواب

بُرائی بھلائی ، نیکی بدی .

ثَواب میں داخِل ہونا

نیکی اور بھلائی کے کام میں شریک ہونا ، ثواب حاصل کرنا .

نِگاہِ حَسرَت آلُود

حسرت بھری نگاہ ۔

مَطْلَع اَبْر آلُود رَہنا

آسمان پر گرد و غبار یا بادل چھایا رہنا ، مطلع صاف نہ ہونا ۔

مُن٘ہ خاک آلُود ہو جانا

چہرے پر گرد جمنا نیز منھ فق ہونا ، چہرہ بے رونق ہوجانا ۔

تیغِ زَہْر آلُود

رک : تیغ زہر آب دار.

اِمْتِیازِ عَذاب و ثَواب

جِنسِیَت خُرْما و ہَم ثَواب

(لفظاً) کھجور بھی اور ثواب بھی ، وہ فعل جس میں لذت و لطف بھی ہو اور کارخیر بھی ہو ، فائدہ بھی اور نیکی بھی ، کام جس میں دوہرا فائدہ ہو ۔

ثَواب

نیک کام کا بدلہ، نیک عوض، نیک کام کی جزا جو دوسری دنیا میں ملے گا

ثَواب جانْنا

نیکی کا کام سمجھنا .

ثَواب پانا

نیکی حاصل کرنا ، نیکی ملنا .

ثَواب بَخْشْنا

تلاوت یا خیرات کا جو اجر شرع کی رو سے متوقع ہے وہ نام بنام کسی مردے یا مردوں کو ہبہ کرنا، مرے ہوئے کو ثواب پہن٘چانا

ثَواب کَمانا

ایسا کام کرنا جس کا مرنے کے بعد نیک اجر ملے، کسی کے ساتھ بھلائی کرنا

ثَواب لُوٹْنا

رک : ثواب کمانا .

ثَواب کَرنا

ایسا نیک کام کرنا جس کا مرنے کے بعد نیک اجرملے .

ثَواب لینا

رک : ثواب کمانا .

ثَواب مِلنا

اجر نیک حاصل ہونا ، جزائے خیر پانا .

ثَواب نَہ عَذاب کَمَر ٹُوٹی مُفْت میں

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب محنت برباد ہوجائے، تکلیف مفت کی ہو اور کچھ حاصل و صول نہ ہو

نِگار آلُود

خوبصورت ؛ مرصع ؛ آراستہ ۔

سَمّ آلُود

زہریلا ، زہر بھرا .

گَرْد آلُود

خاک میں ملا ہوا، دھول ملا ہوا، غبار آلود

چِرْک آلُود

غلیظ، گندہ، ناپاک، غللاظت آلود، میلا

خُون آلُود

خون میں سنا ہوا، خون میں لت پت، خون میں لتھڑا ہوا، خون میں بھرا ہوا، لہولہان

غُبار آلُود

گرد میں بھرا ہوا، خاک میں اٹا ہوا، دھندلا، غیر مصفّا، میلا

کِیچَڑ آلُود

کیچڑ میں لتھڑا ہوا، غلاظت بھرا، گندہ

نَم آلُود

نمی والا، پانی سے تر ہوا، گیلا

خِفَّت آلُود

شرمندہ ، نادم

شَفَق آلُود

کَف آلُود

جھاگ سے بھرا ہوا، لعاب دار، کنایۃً: غضبناک

شِکَن آلُود

سلوٹ پڑا ہوا

خاک آلُود

مٹی مِلا، دُھول سے اٹا ہوا

سَراب آلُود

دھوکے کا ، پُر فریب

تاب آلُود

گرمی کھایا ہوا

مِسّی آلُود

(لب) جس پر مسی کی تہ جمی ہوئی ہو ۔

یَخ آلُود

(مجازاً) سرد مہری والا ، بے رخی پر مبنی ۔

خَشْم آلُود

فِکْر آلُود

فکر مند، متفکر، غمگین، ملول.

نَمَک آلُود

نمک میں لتھڑا ہوا ، وہ جس پر بہت نمک چھڑکا ہوا ہو ؛ (مجازاً) زخم خوردہ

وَحْشَت آلُود

نَفرَت آلُود

کراہیت آمیز ، ناپسندیدہ ۔

غَم آلُود

پُردرد، دکھوں سے بھرا ہوا، غمگین

سِتَم آلُود

ظُلم و سِتم کا ، بےانصافی کا ، سِتم اور ناانصافی سے بھرا ہوا .

مُشْک آلُود

مشک آمیز ؛ خوشبودار ۔

اَبْر آلُود

بادل سے گھرا

شور آلُود

کھار میں لتھڑا ہوا، کھاری، ناقابلِ کاشت، (کنایۃً) بنجر، ویران

اردو، انگلش اور ہندی میں ثَواب آلُود کے معانیدیکھیے

ثَواب آلُود

savaab-aaluudसवाब-आलूद

ثَواب آلُود کے اردو معانی

  • ثواب سے پُر ، ثواب والا .
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

सवाब-आलूद के हिंदी अर्थ

  • सवाब से भरा, सवाब वाला

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ثَواب آلُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

ثَواب آلُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words