تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَواب اَنْدیش" کے متعقلہ نتائج

صَواب اَنْدیش

درست یا معقول بات سوچنے والا، نیکی اور بھلائی کی بات سوچنے والا

راہِ صَواب

نیکی کی راہ ، صحیح طرزِ عمل ، پسندیدہ رویّہ

رَہِ صَواب

سیدھا راستہ ، صحیح راستہ.

عَیب و صَواب

خرابی اور خوبی ، اچھائی برائی.

کوتَہ اَنْدیش

کوتاہ اندیش، بے سوچے سمجھے کام کرنے والا، کم فہم

بَہ اَنْدیش

خیر خواہ، خیر اندیش

کوتاہ اَنْدیش

بغیر سوچے سمجھے کام کرنے والا، جو دوراندیش نہ ہو

مَعْنیٰ اَنْدیش

معنی سوچنے والا ؛ (مجازاً) باطن کا خیال رکھنے والا ؛ مراد : صوفی

عاقِبَت اَنْدیش

انجام سوچنے والا، دُور اندیش، ہوشیار، مستقبل کی فکر کرنے والا

عافِیَت اَنْدیش

خیراندیش، خیرخواہ

عاقِبَت نا اَنْدیش

انجام نہ سوچنے والا، عقبیٰ کی فکر نہ کرنے والا، (کنایۃً) گنہگار، آخرت یا مستقبل سے بے نیاز، کوتاہ اندیش، بے پروا، لا ابالی

صَواب

درست، راست، صحیح

اَنْدیش

اندیشہ، فکر

تَلْخ اَنْدیش

عالم بیزار، جو دنیاوی اسباب عیش سے نفرت ظاہر کرے، نک چڑھا، فلسفیوں کا ایک طبقہ جس کا امام Antestheves تھا

دَوْلَت اَنْدیش

سلطنت کی خبر رکھنے والا

خَیر اَنْدیش

وہ شخص جو کسی کی بھلائی چاہے، بہی خواہ، خیر خواہ، خیر سگال، دعا گو

سَبْقَت اَنْدیش

برتری کا خواہش مند .

مَصْلَحَت اَنْدیش

مصلحت سے کام لینے والا، مناسب اور معقول بات سوچنے والا، مقتضائے وقت اور عواقب کا سمجھنے والا، حالات کے مطابق طرز عمل رکھنے والا

بَد اَنْدیش

برا چاہنے والا، کسی کے نقصان کا خواہاں، مخالف

اَنْدیش مَند

متفکر ، پریشان ، خوف زدہ

کَم اَنْدیش

کم فہم، نا سمجھ، نادان ،لا اُبالی

حَق اَنْدیش

سچی بات سوچنے والا، بھلائی چاہنے والا

پیش اَنْدیش

انجام کو پہلے سے سوچ لینے والا، عاقبت اندیش، ہوشیار، دور بیں

صَواب دید

صلاح، مصلحت، تجویز، مشورہ، جواب دہی

اَنْدیش کرنا

سوچنا ، سمجھنا۔

صَواب نُما

جو ممکن درست یا معقول معلوم ہو

صَواب نُمائی

حق نمائی ، راہ راست دکھانا.

نا صَواب

بُری بات، مقابل صواب کے، نادرست، غلط

صَواب دِیدی

جوابدہی کا ، صوابدید سے متعلق ، تجویز کیا جانے والا.

رائے صَواب

درست خیال اچھی رائے.

با صَواب

راستی اور خیر و خوبی پر مبنی ، درست ، ٹھیک (عموماً راۓ یا جواب وغیرہ کے لیے مستعمل)

صَلاح اَنْدیش

بھلا چاہنے والا، خیر اندیش

دُور اَنْدیش

عاقبت اندیش، دُوربین، انجام پر نظر رکھنے والا، ہوشیار

مُحال اَنْدیش

خواب دیکھنے والا ؛ خیال پرست ؛ غیر عملی شخص ؛ ناقابل عمل منصوبے گھڑنے والا ؛ ناممکن کی تلاش کرنے والا ؛ صاحب ِکشف

خُدا اَنْدیش

اللہ کا خوف رکھنے والا خدا کے بارے میں سوچنے والا.

قَرِینِ صَواب

سچ کے مطابق، سچائی کے قریب، مناسب.

جَوابِ با صَواب

مناسب اور صحیح جواب، عمدہ جواب، حسبِ مراد جواب

اردو، انگلش اور ہندی میں صَواب اَنْدیش کے معانیدیکھیے

صَواب اَنْدیش

savaab-andeshसवाब-अंदेश

اصل: فارسی

وزن : 121221

صَواب اَنْدیش کے اردو معانی

صفت

  • درست یا معقول بات سوچنے والا، نیکی اور بھلائی کی بات سوچنے والا
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of savaab-andesh

Adjective

  • well-wishing

सवाब-अंदेश के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ठीक-ठीक सोचने- वाला, अच्छी राय देने वाला, शुभचिंतक, ख़ैरख़्वाह, दरुस्त या माक़ूल बात सोचने वाला, नेकी और भलाई की बात सोचने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَواب اَنْدیش)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَواب اَنْدیش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words