تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَواد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَواد کے معانیدیکھیے
سَواد کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سِیاہی، تاریکی، ان٘دھیرا
- شہر کا گِرد و بیش یا اطراف و جوانب، حوالئ شہر، قُرب و جوار، قریب، نزدیک، پڑوس، نواح
- علاقہ، سرحد، تعلقہ، شہر، بستی
- مسودہ، تحریر
- سیاہ نُقطہ جو دل پر ہوتا ہے
- پڑھنے لکھنے کا ملکہ، لیاقت
English meaning of savaad
Noun, Masculine
- a large number, multitude
- ability (to read and write), capacity
- anything written, manuscript, draft
- blackness, black colour or ink, darkness
- flavour, taste, pleasant
- suburb of a town, outskirts, small districts
सवाद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- = स्वाद
- कालक, आस पास, उप नगरीय क्षेत्र, निकटवर्ती
- कालिमा, सियाही, काली बिंदी जो हृदय पर होती है, आस-पास की भूमि, हवाली, प्रतिभा, जहानते ।
سَواد کے مترادفات
سَواد کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَواد)
سَواد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔