تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سوال" کے متعقلہ نتائج

رَضِیْع

دودھ پیتا (بچّہ)، (طِفل) شِیر خوار

رَضی

اللہ تعالیٰ کا ایک اسمِ صفات، خوشنود

رَضِیعَہ

दूध शरीक़ बहिन।

رَجِیع

फेकी हुई चीज़, हटायी हुई वस्तु, विष्ठा, मल, गू. ।।

رَجْعی

رک : رجعت معنی نمبر

razee

ایک قسم کا جنگی جہاز

رَجْعی عَمَل

(نفسیات) عملِ بازگشت ، ذہن میں کسی گُزری ہوئی چیز کا بار بار آنا .

رَجْعی حَرْکَت

(نفسیات) انسان کے عادات و خصائل میں مُطابقتِ بُعدی .

رَجْعی حَرْکَات

(فلکیات) کسی سِتارے کا اپنا سفر مُکمل کرنے کے لئے اُسی راستے پر واپس لوٹنا .

رَزِیدَہ

रँगाहुआ, रंजित ।

رَزِیدَنی

फा. वि. रँगने के लाइक़, रंजनीय।।

رَذِیل کی دوسْتی پانی کی لَکِیر ، شَرِیف کی دوسْتی پَتَّھر کی لَکِیر

کمینے اور کم ظرف کی کسی بات کا بھروسا نہیں.

رَضِینا بَقَضا

رک : رضینا (فقرۂ عربی اُردو میں مستعمل).

رَضِینا بالْقضَا

رک : رضینا (فقرۂ عربی اُردو میں مستعمل).

رَذِیل کی دو نَہ اَشْراف کی سَو

کمینے کی دو گالیاں بھی شریف کی سو گالیوں سے بڑھ کر ہوتی ہیں.

razzia

چھاپہ

رَذِیلَہ

گھٹیا، بُرا، نِیچ (کام یا بات)

رَزِیلَہ

رک : رذیلہ.

رَضِیحَہ

ریزہ ریزہ کی ہوئی چیز ؛ (مجازاً) چھوٹی سی چیز .

رَضِینا

(فقرۂ عربی اُردو میں مستعمل) جو کُچھ خدا کی مصلحت ہو ہم اس میں خوش ، اس کی مرضی کا سامنے سرِ تسلیم خم ہے (عربی کے فقرے ” رضینا بالقضا “ کی تخلفیف).

رَجِیم

سنگباری یا لعنت کا سزاوار، لعنتی، جس کو سزا دی جائے

رَزِین

سنجیدہ ، متین.

رَزِیل

رک : رَذِیل .

رَذِیل

کمینہ، سفلہ، کم ذات، نِیچ، پاجی

رَذِیلَت

کمینگی، کم ظرفی، سفلہ پن.

رَذِیلِیَّت

کمینگی، کم ظرفی، سِفلہ پن.

کُشاد رَزی

۔ کسان پن۔ بونا۔ جوتنا۔

دِماغ ریزی

دماغی محنت

عَرْق ریزی

پسینہ بہانا

عَرَق ریزی

پسینہ بہانا

شُعاع ریزی

رک: شعاع بیزی .

دو ریزی

(کاشت کاری) تمباکو اور نِیل کی ایسی پود جو کاٹے جانے کے بعد جڑ میں سے دوبارہ پُھوٹ کر بڑھ جائے ؛ دُم ریزی .

خُوں ریزی

کشت و خون، قتل و غارت گری، مارکاٹ

جَلْوَہ ریزی

جلوہ ریز کا اسم کیفیت، جلوہ دکھانا، ظاہر ہونا، اظہار، شان و شوکت، ناز نخرے، اپنے آپ کو دکھانا

سَجْدَہ ریزی

سجدہ میں جُھکنا

نَغْمَہ ریزی

نغمہ ریز ہونا، گانے کا عمل، گیت چھیڑنا، نغمہ سرائی

دانَہ ریزی

رک : تُخم ریزی.

آتش ریزی

آگ برسانا

عِزَّت ریزی

آبرو ریزی ، ذلت ، توہین .

دِیدَہ ریزی

باریک کام جس میں آنکھوں پر زور ڈالنا پڑے، کسی کام میں نہایت غور و فکر کرنا، چھان بین، تحقیق

چِیّاں ریزی

خراب ؛ کمزور ، چھوٹی ، دبلی پتلی .

شَکَر ریزی

خوش کلامی ، شیریں گفتاری .

دُر ریزی

موتی بکھیرنے کا عمل مجازاً: خوش بیانی، فصاحت

دُم ریزی

تمباکو اور نیل کی ایسی پود کو جو ایک مرتبہ کٹنے کے بعد جڑ میں سے دوبارہ پُھوٹ کر بڑھ جائے یعنی ایک پود سے دو فصلیں نِکلیں باغبانوں کی اصطلاح میں دمریزی کہتے ہیں، دو ریزی.

جُرْعَہ ریزی

(لفظاً) گھون٘ٹ کا عمل

فَصْلِ تُخْم ریزی

بیج بونے کا موسم، بیج ڈالنے کا موسم

طَلاقِ رَجْعی

(فقہ) ایسی طلاق، جس کی مدت عدت میں خاوند اپنی عورت کو بلا تجدید نکاح کے بیوی بنا سکتا ہے، یہ ایک یا دو بار طلاق کا لفظ کہنے سے ہوجاتی ہے

دِیدَہ ریزی کَرنا

To fatigue or try an eye.

بَعْد اَزِیں

اس کے بعد

ضَو ریزی

روشنی پھین٘کنا ، روشنی ڈالنا .

تَبَسُّم ریزِی

مسکراہٹ بکھیرنے کا عمل .

آبْرُو ریْزی

عصمت و عفت کی بربادی، عزت کی بربادی، عصمت دری

گُہَر ریزی

گہر پاشی، موتی برسانا

تاثِیر ریزی

مکو (رک) کا نام ہے

گَوہَر ریزی

दे. 'गौहरबारी'।

جامَہ ریزی

کپڑے جھاڑنے یا صاف کرنے کا عمل ، آرائش لباس .

زَر ریزی

سرسبزی، شادابی، عُمدہ پیداوار

نَمَک ریزی

نمک چھڑکنے کا عمل، نمک پاشی

ترنم ریزی

ترنم سے پڑھنا، میٹھی آواز میں پڑھنا، سریلی آواز میں گانا

حُرُوف رِیزی

ٹائپ کے حروف کی ڈھلائی ، حروف ڈھالنے کا کام .

اردو، انگلش اور ہندی میں سوال کے معانیدیکھیے

سوال

savaalसवाल

وزن : 121

موضوعات: قمار بازی

اشتقاق: سألَ

  • Roman
  • Urdu

سوال کے اردو معانی

عربی، پنجابی - اسم، مذکر

  • بِھیک ، گداگری .
  • درخواست ، عرضی ، اِستغاثہ .
  • زیر بحث امر ؛ قابلِ اعتراض مسئلہ یا معاملہ ، اعتراض.
  • شرط .
  • شک .
  • مان٘گ ، طلب ؛ التجا .
  • کسی علمی یا غیر علمی بات کا پوچھنا ، اِستفسار ، دریافت (جواب کا نقیض) ، ذات و صفات و کُل مخلوقات ، ابتدا و انتہا ، باقی و فانی ، قدیم و جدید ، باہمہ و بے ہمہ .

شعر

Urdu meaning of savaal

  • Roman
  • Urdu

  • bhiik, gadaagarii
  • darKhaast, arzii, istagaasa
  • zer-e-bahis amar ; kaabil-e-etraaz maslaa ya mu.aamlaa, etraaz
  • shart
  • shak
  • maang, talab ; iltijaa
  • kisii ilmii ya Gair ilmii baat ka puuchhnaa, istifsaar, daryaafat (javaab ka naqiiz), zaat-o-sifaat-o-kul maKhluuqaat, ibatidaa-o-intihaa, baaqii-o-faanii, qadiim-o-jadiid, baahama-o-be hama

English meaning of savaal

Arabic, Panjabi - Noun, Masculine

सवाल के हिंदी अर्थ

अरबी, पंजाबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • पछने की क्रिया या भाव।
  • प्रश्न
  • प्रश्न, पूछना, कुछ मांगना, समस्या, संदेह उत्पन्न करना
  • वह जिज्ञासा जो पूछी जाए
  • वह बात जो पूछी जाय। प्रश्न। पद-सवाल-जवाब।
  • {ला-अ.} याचना; प्रार्थना; निवेदन।
  • दे. 'सवाल'।
  • प्रश्न, सवाल, इसका शुद्ध उच्चारण यही है, परन्तु उर्दू में ‘सवाल' ही है।
  • शुद्ध उच्चारण 'सुअल' है, परंतु उर्दू में ‘सवाल' ही बोलते हैं, प्रश्न पूछना, प्रार्थना, इल्तिजा, इच्छा, आकांक्षा, आर्जू, भीख की प्रार्थना, प्रार्थनापत्र, अर्जी ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَضِیْع

دودھ پیتا (بچّہ)، (طِفل) شِیر خوار

رَضی

اللہ تعالیٰ کا ایک اسمِ صفات، خوشنود

رَضِیعَہ

दूध शरीक़ बहिन।

رَجِیع

फेकी हुई चीज़, हटायी हुई वस्तु, विष्ठा, मल, गू. ।।

رَجْعی

رک : رجعت معنی نمبر

razee

ایک قسم کا جنگی جہاز

رَجْعی عَمَل

(نفسیات) عملِ بازگشت ، ذہن میں کسی گُزری ہوئی چیز کا بار بار آنا .

رَجْعی حَرْکَت

(نفسیات) انسان کے عادات و خصائل میں مُطابقتِ بُعدی .

رَجْعی حَرْکَات

(فلکیات) کسی سِتارے کا اپنا سفر مُکمل کرنے کے لئے اُسی راستے پر واپس لوٹنا .

رَزِیدَہ

रँगाहुआ, रंजित ।

رَزِیدَنی

फा. वि. रँगने के लाइक़, रंजनीय।।

رَذِیل کی دوسْتی پانی کی لَکِیر ، شَرِیف کی دوسْتی پَتَّھر کی لَکِیر

کمینے اور کم ظرف کی کسی بات کا بھروسا نہیں.

رَضِینا بَقَضا

رک : رضینا (فقرۂ عربی اُردو میں مستعمل).

رَضِینا بالْقضَا

رک : رضینا (فقرۂ عربی اُردو میں مستعمل).

رَذِیل کی دو نَہ اَشْراف کی سَو

کمینے کی دو گالیاں بھی شریف کی سو گالیوں سے بڑھ کر ہوتی ہیں.

razzia

چھاپہ

رَذِیلَہ

گھٹیا، بُرا، نِیچ (کام یا بات)

رَزِیلَہ

رک : رذیلہ.

رَضِیحَہ

ریزہ ریزہ کی ہوئی چیز ؛ (مجازاً) چھوٹی سی چیز .

رَضِینا

(فقرۂ عربی اُردو میں مستعمل) جو کُچھ خدا کی مصلحت ہو ہم اس میں خوش ، اس کی مرضی کا سامنے سرِ تسلیم خم ہے (عربی کے فقرے ” رضینا بالقضا “ کی تخلفیف).

رَجِیم

سنگباری یا لعنت کا سزاوار، لعنتی، جس کو سزا دی جائے

رَزِین

سنجیدہ ، متین.

رَزِیل

رک : رَذِیل .

رَذِیل

کمینہ، سفلہ، کم ذات، نِیچ، پاجی

رَذِیلَت

کمینگی، کم ظرفی، سفلہ پن.

رَذِیلِیَّت

کمینگی، کم ظرفی، سِفلہ پن.

کُشاد رَزی

۔ کسان پن۔ بونا۔ جوتنا۔

دِماغ ریزی

دماغی محنت

عَرْق ریزی

پسینہ بہانا

عَرَق ریزی

پسینہ بہانا

شُعاع ریزی

رک: شعاع بیزی .

دو ریزی

(کاشت کاری) تمباکو اور نِیل کی ایسی پود جو کاٹے جانے کے بعد جڑ میں سے دوبارہ پُھوٹ کر بڑھ جائے ؛ دُم ریزی .

خُوں ریزی

کشت و خون، قتل و غارت گری، مارکاٹ

جَلْوَہ ریزی

جلوہ ریز کا اسم کیفیت، جلوہ دکھانا، ظاہر ہونا، اظہار، شان و شوکت، ناز نخرے، اپنے آپ کو دکھانا

سَجْدَہ ریزی

سجدہ میں جُھکنا

نَغْمَہ ریزی

نغمہ ریز ہونا، گانے کا عمل، گیت چھیڑنا، نغمہ سرائی

دانَہ ریزی

رک : تُخم ریزی.

آتش ریزی

آگ برسانا

عِزَّت ریزی

آبرو ریزی ، ذلت ، توہین .

دِیدَہ ریزی

باریک کام جس میں آنکھوں پر زور ڈالنا پڑے، کسی کام میں نہایت غور و فکر کرنا، چھان بین، تحقیق

چِیّاں ریزی

خراب ؛ کمزور ، چھوٹی ، دبلی پتلی .

شَکَر ریزی

خوش کلامی ، شیریں گفتاری .

دُر ریزی

موتی بکھیرنے کا عمل مجازاً: خوش بیانی، فصاحت

دُم ریزی

تمباکو اور نیل کی ایسی پود کو جو ایک مرتبہ کٹنے کے بعد جڑ میں سے دوبارہ پُھوٹ کر بڑھ جائے یعنی ایک پود سے دو فصلیں نِکلیں باغبانوں کی اصطلاح میں دمریزی کہتے ہیں، دو ریزی.

جُرْعَہ ریزی

(لفظاً) گھون٘ٹ کا عمل

فَصْلِ تُخْم ریزی

بیج بونے کا موسم، بیج ڈالنے کا موسم

طَلاقِ رَجْعی

(فقہ) ایسی طلاق، جس کی مدت عدت میں خاوند اپنی عورت کو بلا تجدید نکاح کے بیوی بنا سکتا ہے، یہ ایک یا دو بار طلاق کا لفظ کہنے سے ہوجاتی ہے

دِیدَہ ریزی کَرنا

To fatigue or try an eye.

بَعْد اَزِیں

اس کے بعد

ضَو ریزی

روشنی پھین٘کنا ، روشنی ڈالنا .

تَبَسُّم ریزِی

مسکراہٹ بکھیرنے کا عمل .

آبْرُو ریْزی

عصمت و عفت کی بربادی، عزت کی بربادی، عصمت دری

گُہَر ریزی

گہر پاشی، موتی برسانا

تاثِیر ریزی

مکو (رک) کا نام ہے

گَوہَر ریزی

दे. 'गौहरबारी'।

جامَہ ریزی

کپڑے جھاڑنے یا صاف کرنے کا عمل ، آرائش لباس .

زَر ریزی

سرسبزی، شادابی، عُمدہ پیداوار

نَمَک ریزی

نمک چھڑکنے کا عمل، نمک پاشی

ترنم ریزی

ترنم سے پڑھنا، میٹھی آواز میں پڑھنا، سریلی آواز میں گانا

حُرُوف رِیزی

ٹائپ کے حروف کی ڈھلائی ، حروف ڈھالنے کا کام .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سوال)

نام

ای-میل

تبصرہ

سوال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone