تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَواری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَواری کے معانیدیکھیے
سَواری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (احتراماً) کسی کی ذات مراد لی جاتی ہے (”کی“ کے ساتھ).
- (مجازاً) آمد ، تشریف آوری .
- حضرت امیر خسرو کی ایجاد کردہ ڈھولک اور طبلے کی ایک تال ، اس تال میں چار ضرب کے بعد وقفہ برابر ہے .
- سوار ، راکب.
- سوار ہونا ، کسی جانور یا گاڑی وغیرہ پر چڑھ کر یا بیٹھ کر سفر کرنے کا فن ، سواری کرنے کا ہنر .
- سواری کا جانور یا چیز مثلاً گاڑی وغیرہ جس پر سوار ہوا جائے ، مرکب .
- وہ سواری جسکے جلو میں بہت لوگ ہوں ؛ جلوس .
- کُشتی کا ایک دان٘و ؛ حریف کی پیٹھ پر سوار ہونا .
- ہمرکابی ، ہمراہی ، جُلو میں ہونا .
- . پردہ نشین عورت بمعنی بیگم ، بیوی (اُردو میں بصورتِ جمع مُستعمل ، سواریاں) جیسے ”سید صاحب تو تشریف لے آئے لیکن ابھی تک اُن کے گھر کی سواریاں نہیں آئیں گھر میں اِنتظار ہو رہا ہے“
شعر
ہم نے ہر سمت بچھا رکھی ہیں آنکھیں اپنی
جانے کس سمت سے آ جائے سواری تیری
موت کی ایک علامت ہے اگر دیکھا جائے
روح کا چار عناصر پہ سواری کرنا
قیس سمجھا مری لیلیٰ کی سواری آئی
دور سے جب کوئی صحرا میں بگولا اٹھا
English meaning of savaarii
Noun, Feminine
- anything used for riding or transportation, vehicle
- arrival
- ladies, wife and daughters, etc.
- one who rides, passenger
- conveyance
- royal procession, king's cavalcade
- riding, horsemanship
सवारी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- = सवारी
- सवार होने की अवस्था, भाव या क्रिया
- कोई ऐसा साधन जिस पर सवार होकर लोग एक स्थान से दूसरे स्थान पर जाते हों। यान। जैसे-गाड़ी, घोड़ा, नाव, मोटर, रेल, हवाई जहाज आदि।
- ऐसा साधन जिसपर लोग सवार होते हैं, जैसे- गाड़ी, घोड़ा, मोटर आदि
- यात्रा का वाहन, यात्री, किसी बुरी आत्मा या जिन्न का सवार होना
- गाड़ी आदि पर सवार होने वाला व्यक्ति
- सवार होने की अवस्था, क्रिया या भाव।
- देवमूर्तियों की झाँकियों के लिए निकाला गया जुलूस।
سَواری کے مترادفات
سَواری کے قافیہ الفاظ
سَواری کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَواری)
سَواری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔