تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سیانے کا گوہ تین جگہ" کے متعقلہ نتائج

سیانے کا گوہ تین جگہ

جو شخص اپنے آپ کو سیانا تصور کرے وہ غلطیاں بھی بہت کرتا ہے

پاسنگ کا چور تین جگہ ڈنڈائے، جھکتا تولے روکن دے پاسنگ دکھائے

جو شخص بے ایمانی کرے ہر قدم پر دھوکا دیتا ہے یعنی تولے تو کم تولتا ہے کھوٹا سودا کرتا ہے روکن کو پاسنگ بتاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سیانے کا گوہ تین جگہ کے معانیدیکھیے

سیانے کا گوہ تین جگہ

sayaane kaa guuh tiin jagahसयाने का गूह तीन जगह

نیز - سیانے کا گو تین جگہ

ضرب المثل

سیانے کا گوہ تین جگہ کے اردو معانی

  • جو شخص اپنے آپ کو سیانا تصور کرے وہ غلطیاں بھی بہت کرتا ہے
  • جو بہت ہوشیار بنتا ہے وہی ہمیشہ دھوکا کھاتا ہے

सयाने का गूह तीन जगह के हिंदी अर्थ

  • जो व्यक्ति अपने आप को सयाना समझे वह ग़लतियाँ भी बहुत करता है
  • जो बहुत होशियार बनता है वही हमेशा धोखा खाता है

    विशेष - दो मित्र एक साथ कहीं जा रहे थे। रास्ते में कहीं उनके पैरों में विष्ठा लग गई। एक ने तो तुरंत अपना पैर धो डाला। पर दूसरे ने सोचा कि यह विष्ठा है या नहीं, इसका क्या सुबूत? इसलिए उसे हाथ लगाकर देखा। जब इस पर भी उसे निश्चय न हुआ तब, उसने हाथ को सूँघा; जिससे...............।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سیانے کا گوہ تین جگہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سیانے کا گوہ تین جگہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone