تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَیّال" کے متعقلہ نتائج

سَیّال

بہنے والا، رقیق، پتلا

سَیّال پَذِیری

پھیلاؤ، تبدیلی، بڑھوار

سَیّال اِیندَھن

تیل، مائع گیس، پٹرول وغیرہ

سَیّالِ کامِل

ایسا سیّال جس میں مزاحمت یا رگڑ کی قوت بالکل مفقود ہو .

سَیّالی

سیّال پیما ، سیّال کی رفتار کا پیمانہ .

سَیّالَہ

سیّال ، مائع .

سَیّالی واسْطَہ

(سائنس) مائع ناپ، رقیق اشیا کی پیمائش کا خصوصی وسیلہ

سَیّالوی

رقیق ، بہنے والا .

سِیال بَنْد

سہر شدہ ، سربمہر .

سِیال کانٹا

گِیدڑ کے ناخن کی نوک ؛ مُراد : پِیلے دھتورے کے پتّوں کی نوک ، لاط :Argemone Mexicona اور جِنس عنّاب زیزفون ، لاط : Zizyphvs Scandnes .

سَیّالِیَت

(مجازاً) پھیلاؤ، وسعت، ترقی

آنِ سَیّال

وقت جو کہ سیل کی طرح آگے برھتا چلا جاتا ہے اور دم بھر نہیں رکتا، وقت، زمانہ

آتِشِ سَیّال

(مجازاً) شراب، بادہ

خَنْدَۂ سَیّال

متحرک تبسم

نِیم سَیّال

قدرے مائع جیسا ؛ ٹھوس اور سیال کی درمیانی کیفیت کا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَیّال کے معانیدیکھیے

سَیّال

sayyaal•सय्याल

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: سألَ

  • Roman
  • Urdu

سَیّال کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • بہنے والا، رقیق، پتلا
  • جاری رہنے والا، رواں رہنے والا
  • (مجازاً) وہ لوگ جن کا درجہ بدلتا رہے، نچلے طبقے کے لوگ
  • (کنایۃً) دگرگوں، بے ترتیب، نامکمل
  • (مجازاً) نا پختہ، ڈاواں ڈول، غیرمُستحکم
  • (کنایۃً) رواں دواں، تیز رو
  • لچک دار، متحرک رہنے والا
  • پگھلنے کے قابل

شعر

Urdu meaning of sayyaal

  • Roman
  • Urdu

  • bahne vaala, raqiiq, putlaa
  • jaarii rahne vaala, ravaa.n rahne vaala
  • (majaazan) vo log jin ka darja badaltaa rahe, nichle tabqe ke log
  • (kanaa.en) dagargon, betartiib, naamukammal
  • (majaazan) na puKhtaa, Daavaa.n Dol, Giiramusatahkam
  • (kanaa.en) ravaa.n davaan, tez ro
  • lachakdaar, mutaharrik rahne vaala
  • pighalne ke kaabil

English meaning of sayyaal

Adjective, Masculine

  • liquid, fluid, having the property of flowing
  • incomplete, deranged, unstable, changeable, current, rapidly changing
  • (people) of low status or caste

सय्याल के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • द्रव, तरल पदार्थ
  • तरल, बहनेवाला पदार्थ

سَیّال کے مترادفات

سَیّال کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَیّال)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَیّال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone