تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِین چَلانا" کے متعقلہ نتائج

سِین چَلانا

اِشارہ کنایۃ کرنا ، آنکھوں سے اشارہ کرنا ، آنکھ مارنا

سِینَہ چَھلْنی کَرْنا

بہت زیادہ زخم لگانا ، بہت زیادہ تکلیف پہن٘چانا .

سِینَہ چَھلْنی ہونا

صدموں کے باعث چھاتی کا پُرداغ ہونا ؛ (کنایۃً) سخت زخمی ہونا ، بہت رنج یا تکلیف پہن٘چنا .

سِینے میں دَم چَلْنا

سانْس چلنا .

سِینَہ تان کَر چَلْنا

اکڑ کر چلنا ، اتِرا کر چلنا ، بے خوفی کے ساتھ چلنا

سِینے پَر بَرْچِھیاں چَلْنا

حد سے زیادہَ ناگوار گُزرنا، سخت دل آزاری ہونا

سِینَہ نِکال کَر چَلنا

اکڑ یا اترا کر چلنا

سِینے پَر آرے چَلْنا

تکلیف پہنچنا ، سخت اذّیت ہونا .

سِینَہ اُبھار کَر چَلْنا

سینہ تان کر چلنا، اکڑکرچلنا، اترا کر چلنا، عورت کا چھاتیوں کا اُبھار دِکھاتے ہوئے چلنا

سِینَہ پُھلا کَر چَلْنا

سِینہ تان کر چلنا ، اَکڑ کر چلنا ، اِتراکر چلنا .

سِینے پَر چُھرْیاں چَلْنا

سخت اذیّت یا تکلیف پہن٘چنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سِین چَلانا کے معانیدیکھیے

سِین چَلانا

scene chalaanaa•सीन चलाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سِین چَلانا کے اردو معانی

  • اِشارہ کنایۃ کرنا ، آنکھوں سے اشارہ کرنا ، آنکھ مارنا

Urdu meaning of scene chalaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ishaaraa kanaa.eৃ karnaa, aa.nkho.n se ishaaraa karnaa, aa.nkh maarana

सीन चलाना के हिंदी अर्थ

  • इशारा कनाए करना, आँखों से इशारा करना, आँख मारना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِین چَلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِین چَلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone