تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sconce" کے متعقلہ نتائج

sconce

چپٹا دستے دار شمع دان یا موم بتّی کا اِکّا۔.

science

دانِش

سائِینْس

رک : سائِنس.

سائِینْسی

رک : سائِنسی.

سائِنسی

سائِنس سے متعلق یا منسوب، منطقی، قابلِ فہم

science fiction

متوقع یا مفروضہ مستقبل کی سائنسی ترقی،تکنیکی فروغ پر مبنی کہانیاں؛ اہم معاشرتی یا ماحولیاتی تبدیلیوں، اکثر خلائی سفر، دوسرے سیاروں کی زندگی سے متعلق سائنسی افسانے۔.

science park

سائنسی تحقیق یا جدید سائنس پر مبنی صنعتوں کے لیے مخصوص کردہ علاقہ، سائنسی عجائب گھر۔.

سائِنسی طَرْزِ فِکْر

معروضی اندازِ فکر ، منطقی استدلال پر مبنی چھان بین کا انداز.

قُدْرَتی سائِنْس

وہ علم جس کا تعلق دنیا میں موجود تمام قدرتی اشیا یا مظاہرِ قدرت سے ہو .

domestic science

عِلم خانہ داری

مِڈِیکَل سائِنس

میڈیسن علم سائنس کا وہ شعبہ جس کے ذریعے انسانی بدن کے حالات صحت و مرض معلوم کیے جاتے ہیں اور علاج تجویز کیا جاتا ہے، علم طب، ڈاکٹری

نَظَری سائِنس

سائنس کی وہ شاخ جس میں حقائق کے موجودات کے تصور سے بحث ہوتی ہے (عملی یا تحقیقی سائنس کے مقابل)

social science

انسانی معاشرے کے حالات کے با ضا بطہ اصولی علمی مطا لعے پر مبنی علوم، بحیثیت مجموعی، سماجی یا معا شرتی علوم، سماجیات۔.

noble science

( the کے بعد) مکّے بازی کا کرتب۔.

soil science

طینیات: مٹی یا زمین کی خصوصیات کا مطالعہ۔.

christian science

علاج بذریعہ مسیحی روحانیّت

natural science

طبیعی علم

political science

سَياسِيات

ماسْٹَر آف سائِینْس

اعلیٰ تعلیمی ڈگری جس کا مخفف ایم ایس سی ہے نیز اس ڈگری کا حامل (شخص) .

مَبادِیاتِ سائِنْس

سنسکرت کا شعبہ بھی تھا ، حساب اور مبادیات اقلیدس بھی پڑھائے جاتے تھے

سَماجی سائِنْس

انسانی ماشرہ اور معاشرتی تعلقات کا سائنسی مطالعہ نیز اِس عِلم کی شاخیں مثلاً ، سیاسیات ، معاشیات .

میکانِکی سائِنس

میکانکس ، مشینوں یا آلات کا علم ۔

تَکْثِیری سائِنْس

وہ علم و حکمت جس کے موضوع بہت زیادہ ہوں .

لائِبْریری سائِنْس

کتب خانے سے متعلق جملہ امور و معاملات کے بارے میں جاننا کتب خانوں کے انتظام او تنظیم کا علم ، علمِ کتب خانہ

نیچُرَل سائِنس

بحیثیت مجموعی ، مادّی علوم ؛ جیسے : طبیعیات ، کیمیا ، ارضیات ، حیاتیات ، نباتیات ۔

کَمْپیوٹَر سائِنْس

نِیو کِلِیئَر سائِنس

جوہری توانائی سے متعلق علم اور مطالعہ ، ایٹم سے متعلق علم ۔

sconce کے لیے اردو الفاظ

sconce

sconce کے اردو معانی

اسم

  • چپٹا دستے دار شمع دان یا موم بتّی کا اِکّا۔.
  • موم بتی والی دیوار گیری ۔.
  • کسی معبر ( گھاٹ) قلعے، درے وغیرہ کی مدافعت کے لیے پیش حصار یا کچی فصیل، دُھس، گھو نگٹ۔.
  • قدیم: پردہ، جائے پناہ۔.

sconce के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • चपटा दस्तेदार शम्मा दान या मोमबत्ती का इक्का।
  • मोमबत्ती वाली दीवार गेरी ।
  • किसी माबर ( घाट) क़िले, दर्रे वग़ैरा की मुदाफ़अत के लिए पेश हिसार या कच्ची फ़सील, धुस, घो नगट।
  • क़दीम: पर्दा, जाएपनाह

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sconce)

نام

ای-میل

تبصرہ

sconce

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone