تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سے وار ہَل٘گاؤ" کے متعقلہ نتائج

سے وار ہَل٘گاؤ

(سائنس) جراثیم کو خالص حالت میں حاصل کرنے کا وہ طریقہ جس میں جراثیم کے آمیزے کو خوب بلا کر نلکیوں میں سے یکے بعد دیگرے کزارا جاتا ہے.

سُوں وار ہَل٘گاؤ

(سائنس) جراثیم کو خالص حالت میں حاصل کرنے کا وہ طریقہ جس میں جراثیم کے آمیزے کو خوب بلا کر نلکیوں میں سے یکے بعد دیگرے کزارا جاتا ہے.

جَتَھہ وار

اکٹھے ، تمام ، سب مل کر ؛ ساجھے کا، مشترکہ .

مَرحَلَہ وار

۱۔ بالترتیب ، بتدریج ۔

مَہِینے وار

ر ک : ماہوار جو زیادہ فصیح ہے

جامَہ وار

لباس بنانے کے لائق ، ایک پوشاک بنانے کے لیے کافی.

ہُنَر وار

رک : ہنرور ؛ صاحب ِ علم و ہنر ۔

ہِلال وار

نئے چاند کی طرح ، گھٹا ہوا ؛ (کنایتہ) کمزور ۔

ہِجا وار

ترتیب ِحروف ِتہجی کے مطابق ، حروف ِہجا کے لحاظ سے ، الف بائی ترتیب سے ۔

مَہینَہ وار

ماہوار، ماہ بماہ، مہینا دار، ہر ماہ، ماہانہ ترتیب سے

بیگانَہ وار

غیروں کی طرح، بے دلی سے، بغیر جوش و خروش کے، انجانوں کی طرح

ہَل وار

۔صفت۔ ہل کا مالک۔

مَہِین وار

ہلکا وار ، خفیف حملہ

باہَر وار

کسی شے یا جگہ وغیرہ کے بیرونی حصے کی طرف .

ہَڈ وار

(لفظاً) ہڈّیوں کی جگہ ؛ مُردوں کو دفن کرنے کی مخصوص جگہ ، قبرستان (رک : ہڑ واڑ) ۔

پَرگَنَہ وار

پرگنے کے حساب سے، ضلع وار (بندوبست).

خَرِیطَہ وار

جدول، فہرست کے مُطابق.

آخْتَہ وار

وہ گھوڑا جس کے فوطے ظاہر نہ ہوں، پیدائشی آختہ گھوڑا

سُبْحَہ وار

تسبیح کی طرح ، تسبیح کی مانند .

سِلْسِلَہ وار

مُسلسل، لگاتار، منسلک، مرتب، ایک قطار یا تسلسل میں، متواتر، ترتیب سے

مَستانَہ وار

مستوں کی طرح کا، نشے بازوں والا

دِیوانَہ وار

دیوانے کی طرح

دَرْجَہ وار

سِلسلہ وار، رُتبے کے موافق، حسبِ حیثیت

مَرْدانَہ وار

مردوں کے مانند، بہادرانہ، دلیرانہ، جرأت کے ساتھ

ہِجّے وار

طَبَقَہ وار

گروہ درگروہ ، نسل درنسل ، ہر طبقے کے مطابق.

حَلْقَہ وار

حلقہ دار

قَبِیلَہ وار

قبیلہ کے مطابق، ایک قبیلہ سے دوسرے قبیلہ

قَہْر وار

قہر کرنے والا ، قہر توڑنے والا.

ہَفْتے وار

رک : ہفتہ وار ، ہر ہفتے کے ۔

قِبلَہ وار

بلحاظِ قبیلہ ؛ نوعیت کے اعتبار سے .

ہَفْتَہ وار

جو ہفتے میں ایک بار ہو، ہر ہفتے کا، ہفت روزہ

صَفْحَہ وار

صفحے کے مطابق ، صفحے کے لحاظ سے.

جَماعَت وار

نَعْرَہ وار

نعرہ لگانے یا نعرہ مارنے والا ۔

ذَرَّہ وار

ذرا سا ، تھوڑا سا .

فِرْقَہ وار

جماعت دار ، طبقاتی .

ضِلَع وار

ضلع کے لحاظ سے ، ضلع کے مطابق ۔

مَوضَع وار

(کاشت کاری)گاؤںکی ترتیب سے ، دیہات کی ترتیب کے موافق ، حسب ِشمار ، گاؤں گاؤں

مَوضُوع وار

بلحاظِ موضوع ، مضمون کے اعتبار سے ، موضوعاتی طور پر ۔

رُقْعَہ وار

پیغام لے جانے والا.

ذِمَّہ وار

رک : ذمہ دار .

عُمُود وار

عمود کی طرح ، عموداً ۔

مِنطَقَہ وار

ایک منطقے کے بعد دوسرے منطقے کا ، ایک منطقے سے دوسرے منطقے تک کا ، منطقہ بہ منطقہ ، منطقے کی ترتیب سے ۔

عِلَاقَہ وار

علاقے کے تسلسل سے، علاقے یا صوبے کے مطابق

عاجِزْ وار

عاجز کی طرح، مجبور جیسا

وار پار ہونا

آر پار ہونا، ادھر سے اُدھر نکل جانا، آدھا ادھر آدھا اُدھر ہو جانا (خصوصا ًتلوار، نیزے وغیرہ کا) ایک طرف سے دوسری طرف نکل جانا

کِرْکا جامَہ وار

کرکھا (کرکا) بڑے بوٹے کا جامہ وار .

کِرْکھا جامَہ وار

(بنائی) بڑے بوٹے کا جامہ وار .

عَشْرَہ وار

دس روزہ ، دس دس دن کے بعد ؛ دس دس کی ترتیب میں.

ہَڑ وار

جگہ جہاں کنبے کے لوگ جمع ہوں

سِلْسِلَہ وار تَرْتیِب

(کتب خانہ) ترتیب کا قاعدہ جس کے مطابق کتابوں کو سلسلہ وار الماریوں میں رکھا جاتا ہے.

دَفْعَہ وار

باری باری ، نمبر شمار سے ، سلسلہ وار.

شُعْلَہ وار

جو شعلہ رکھتا ہو ، شعلہ جیسا ، شعلہ کی طرح کا ، جلا دینے والا

صاعِقَہ وار

بجلی کی طرح ؛ نہایت تیزی سے.

رِزا جامَہ وار

(بنائی) رِزا غالباً ریزہ کا غلط تلفّظ ہے اس سے مراد جامہ وار کا چھوٹی بُوٹی کا معمولی تھان ہے ، کاریگر بڑے اور اعلیٰ قِسم کے تھان کے مقابلے میں کم درجہ کے تھان کو ریزہ کہتے ہیں.

وار گَہرا ہو جانا

ضرب کا مزید کارگر ہونا، وار میں شدت آجانا

وار خالی نَہ جانا

حملے کا کارگر ہونا، چوٹ کا نشانے پر لگنا، مقصد پورا ہونا

وار نَہ لینے دینا

جامَہ وار پَرْم نَرْم

عہد اکبری میں ایک قسم کا پشمینہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں سے وار ہَل٘گاؤ کے معانیدیکھیے

سے وار ہَل٘گاؤ

se vaar halgaavसे वार हलगाव

سے وار ہَل٘گاؤ کے اردو معانی

  • (سائنس) جراثیم کو خالص حالت میں حاصل کرنے کا وہ طریقہ جس میں جراثیم کے آمیزے کو خوب بلا کر نلکیوں میں سے یکے بعد دیگرے کزارا جاتا ہے.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سے وار ہَل٘گاؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سے وار ہَل٘گاؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words