تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سیبِ ذَقَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سیبِ ذَقَن کے معانیدیکھیے
سیبِ ذَقَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چاہِ زنخداں، محبوب کی ٹھوڑی، ٹھوڑی، سیب کی طرح کے رخسار
شعر
زوال حسن کھلواتا ہے میوے کی قسم مجھ سے
لگایا داغ خط نے آن کر سیب ذقن بگڑا
دانت کھٹے ہوئے اناروں کے
ان کا سیب ذقن یہ میٹھا ہے
حسن گل زار قمر شکل صراحی گردن
مہ جبیں سیب ذقن چاہ زنخدان پری
English meaning of seb-e-zaqan
Noun, Masculine
- apple dimple, poisonous apple
सेब-ए-ज़क़न के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- महबूब की ठोढ़ी, ठोढ़ी, सेब के आकार की ठोड़ी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سیبِ ذَقَن)
سیبِ ذَقَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔