تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سیب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سیب کے معانیدیکھیے
سیب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سیب، گین٘د کی طرح ایک مشہور اور خوشنما ، خوشبودار اور لذیذ پھل یہ مختلف رنگوں اور ذایقوں کا ہوتا ہے
اسم، مذکر
- (ٹھگی) مکر و فریب ، دھوکا ، ظاہری اور بناوٹی بات
شعر
یہ کچے سیب چبانے میں اتنے سہل نہیں
ہمارا صبر نہ کرنا بھی ایک ہمت ہے
باغ میں ہونا ہی شاید سیب کی پہچان تھی
اب کہ وہ بازار میں ہے اب تو بکنا ہے اسے
دہن ہے تنگ شکر اور شکر ہے ترا ہے کلام
لباں ہیں پستہ زنخ سیب و چشم ہیں بادام
English meaning of seb
Noun, Masculine
- apple, a fruit with red or yellow or green skin and sweet to tart crisp whitish flesh
Noun, Masculine
- deception
सेब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक प्रसिद्ध पेड़ और उसका फल जिसका गूदा बहुत मुलायम और मीठा होता है
- एक प्रसिद्ध फल, उत्कोल, सेब
سیب کے قافیہ الفاظ
سیب کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سیب)
سیب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔